Islam Times:
2025-07-26@08:55:33 GMT

گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس صبح سے بند

اشاعت کی تاریخ: 28th, May 2025 GMT

گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس صبح سے بند

گلگت بلتستان میں پانچ سیلولر کمپنیاں سروس فراہم کر رہی ہے۔ بدھ کے روز گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس صبح بند ہو گئی جو تاحال بحال نہ ہو سکی ہے۔ دوسری جانب متعلقہ کمپنیوں یا پی ٹی اے کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں صبح سے موبائل فون سروس معطل ہو گئی ہے جو تاحال بحال نہ ہو سکی ہے۔ شہر میں موجود تمام کمپنیوں کی سروس معطل ہے تاہم اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ گلگت بلتستان میں پانچ سیلولر کمپنیاں سروس فراہم کر رہی ہے۔ بدھ کے روز گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس صبح بند ہو گئی جو تاحال بحال نہ ہو سکی ہے۔ دوسری جانب متعلقہ کمپنیوں یا پی ٹی اے کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس

پڑھیں:

’ تھک ‘ میں تمام لاپتہ افراد کو نکالنے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت:

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ تھک کے مقام پر تمام لاپتہ افراد کو نکالنے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔

انھوں نے تھک، نیاٹ، کھنراور تھور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے سیلاب کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کیلئے معاوضے کا اعلان کیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جن گھروں کو سیلاب کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے ان کا مکمل سروے کرنے کے بعد حکومتی پالیسی کے تحت معاوضوں کی ادائیگی کو یقینی بنائی جائے گی۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد چلاس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ ریسکیو کے عمل کو تیز کیاجائے اضافی مشینری فراہم کی جائے۔

متعلقہ مضامین

  • گلگت بلتستان میں تصادم کا ماحول پیدا کرنا خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
  • پاک فضائیہ کے سی 130 طیارے کا گلگت بلتستان میں کامیاب ریسکیو مشن
  • گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: 9 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتا
  • پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں ریسکیو مشن کامیابی سے مکمل
  • گلگت بلتستان میں سیلاب؛ جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوگئی، 500 سے زائد گھر تباہ
  • کوریئر سروس کا نمائندہ بن کر شہریوں سے دھوکا دہی، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا
  • کلاؤڈ برسٹ (بادل کا پھٹنا) کیا ہے اور ایسا گلگت بلتستان میں بار بار کیوں ہو رہا؟
  • ’ تھک ‘ میں تمام لاپتہ افراد کو نکالنے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
  • حالات معمول پر نہ آنے تک سیاح گلگت بلتستان کا سفر نہ کریں، ترجمان جی بی حکومت
  • گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ ،مون سون کی تباہی، لیکن ذمہ دار کون؟