—فائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا دورہ کیا ہے۔

اس موقع پر حکام نے انہیں بریفنگ دی، میئر کراچی نے گاڑی چلا کر ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔

میئر کراچی نے کام تیز کرنے اور عید سے قبل عوام کے لیے ایکسپریس وے کو کھولنے کا حکم دیا۔ 

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا کو بتایا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے دوسرے مرحلے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ 

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے تاریخی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: ایکسپریس وے میئر کراچی

پڑھیں:

 ٹرینوں کا شیڈول متاثر

سعید احمد:ٹرین حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔
کراچی سے لاہور آنیوالی علامہ اقبال کو احمد پور کے مقام پرروک لیا گیا۔تیزگام کو لیاقت پور اورکراچی ایکسپریس کو خانپور کے مقام پر روک لیا گیا جبکہ ملت ایکسپریس اور بہاوالدین ذکریا ایکسپریس کو بھی روک دیاگیا ۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، آئی جی سندھ کا صبح سویرے ملیر جیل کا دورہ، واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان
  • سندھ بلڈنگ ،کھوڑو سسٹم میں ذوالفقار بلیدی کی اجارہ داری
  • پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، بڑا حادثہ ٹل گیا
  • بہاولپور؛ کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین کو حادثہ
  • ن لیگ سرکاری مشینری کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی: حسن مرتضیٰ
  •  ٹرینوں کا شیڈول متاثر
  • مسلم لیگ ن سرکاری مشینری کے بغیر کبھی الیکشن نہیں جیت سکتی: حسن مرتضیٰ
  • میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اورنگی ٹاؤن کے ہوٹل کی چائے پسند آگئی
  • یااللہ تھوڑی سی بارش بھیج دیں، میئر کراچی بھی شدید گرمی سے پریشان