غدیر کا احیا؛ کیوں اور کیسے؟
اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا
مناسبت عید غدیر
غدیر کا سیاسی مفہوم اور اسکا احیا؛ کیوں اور کیسے؟
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین سید ضیغم ہمدانی
موضوعات گفتگو:
⭐واقعۂ غدیر اسلام کی عظمت اور جامعیت کی علامت کیوں ہے؟اور قرآنی آیات فان کم تفعل فما بلغت رسالتہ اور
سورۂ مائدہ کی آیت "الیوم اکملت لکم دینکم.
⭐ غدیر کو صرف شیعہ مسئلہ سمجھنا غلط کیوں ہے، اور یہ تمام مسلمانوں کے لیے کیوں اہم ہے؟
⭐آج کے دور میں، جبکہ امام زمانہؑ غیبت میں ہیں، واقعۂ غدیر میں بیان کردہ امامت اور اسلامی حکومت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ اور کیسے غدیری امامت کو احیا کیا جا سکتا ہے۔
پروگرام دین و دنیا
مناسبت عید غدیر
غدیر کا سیاسی مفہوم اور اسکا احیا؛ کیوں اور کیسے؟
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین سید ضیغم ہمدانی
موضوعات گفتگو:
⭐واقعۂ غدیر اسلام کی عظمت اور جامعیت کی علامت کیوں ہے؟اور قرآنی آیات فان کم تفعل فما بلغت رسالتہ اور
سورۂ مائدہ کی آیت "الیوم اکملت لکم دینکم..." غدیر کی اہمیت کو کس طرح بیان کرتی ہے؟
⭐ غدیر کو صرف شیعہ مسئلہ سمجھنا غلط کیوں ہے، اور یہ تمام مسلمانوں کے لیے کیوں اہم ہے؟
⭐آج کے دور میں، جبکہ امام زمانہؑ غیبت میں ہیں، واقعۂ غدیر میں بیان کردہ امامت اور اسلامی حکومت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ اور کیسے غدیری امامت کو احیا کیا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
مناواں، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، ایک جاں بحق، تین راہ گیر زخمی
لاہور:لاہور کے علاقے مناواں اعوان ڈھائے والا میں دیرینہ دشمنی ایک بار پھر خون میں نہا گئی، جہاں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 28 سالہ نوجوان فیاض جاں بحق جبکہ تین راہ گیر زخمی ہو گئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی کینٹ قاضی علی رضا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر حالات کا جائزہ لیا۔
زخمی افراد کی شناخت لیاقت، وقاص اور ایک نامعلوم شخص کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
پولیس نے جاں بحق ہونے والے فیاض کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے۔
ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہیں۔
انہوں نے یقین دلایا کہ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے اور واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔