City 42:
2025-06-15@21:40:15 GMT

زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 15th, June 2025 GMT

سٹی 42: بلوچستان کے علاقے  تربت اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے 
زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کیے گئے ، زلزلہ کا  مرکز تربت کے شمال۔مغرب تھا جسکی کی گہرائی  40 کلومیٹر دور تھی 

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کراچی میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، لانڈھی فالٹ لائن متحرک

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر کے مطابق جھٹکے ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ اور قریبی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زلزلے لانڈھی فالٹ لائن کے متحرک ہونے کا نتیجہ ہیں۔ امیر حیدر کے مطابق یہ کہنا فی الحال ممکن نہیں کہ یہ جھٹکے کب تک جاری رہیں گے۔ انہوں نے مزید یاد دہانی کرائی کہ سال 2009 میں بھی لانڈھی فالٹ لائن متحرک ہوئی تھی اور اس وقت دو ماہ سے زائد عرصے تک ہلکے زلزلے ریکارڈ کیے جاتے رہے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت 2.6 ریکارڈ
  • کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے
  • بلوچستان زلزلے سے لرزاٹھا
  • بلوچستان کے تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ
  • کراچی میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، لانڈھی فالٹ لائن متحرک
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
  • کراچی میں پھر زلزلہ
  • چمن میں زلزلے کے جھٹکے
  • پاک افغان سرحدی ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے