Islam Times:
2025-08-01@18:39:48 GMT

پشاور میں محرم کمیٹی خیبرپختونخوا کا قومی اجلاس

اشاعت کی تاریخ: 17th, June 2025 GMT

پشاور میں محرم کمیٹی خیبرپختونخوا کا قومی اجلاس

اجلاس میں پشاور بھر کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان، عزاداری کونسلز، ماتمی سنگتیں، امام بارگاہوں کے منتظمین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام محرم الحرام 2025 کے حوالے سے مسجد اثناء عشری مروی ہا پشاور میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پشاور بھر کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان، عزاداری کونسلز، ماتمی سنگتیں، امام بارگاہوں کے منتظمین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایامِ عزا کے دوران مجالس، جلوس ہائے عزاء، سیکیورٹی نظم و ضبط، طبی سہولیات، سبیلوں اور دیگر انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سینیٹ کی تجارت اور خزانہ کمیٹیوں کا کوئٹہ میں مشترکہ اجلاس،پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں پر تبادلہ خیال

سینیٹ کی تجارت اور خزانہ کمیٹیوں کا کوئٹہ میں مشترکہ اجلاس،پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 31 July, 2025 سب نیوز

کوئٹہ (سب نیوز)چیئرپرسن قائمہ کمیٹی کامرس سینیٹر انوشہ رحمان اورچیئرمین قائمہ کمیٹی فنانس سلیم مانڈوی والا کی قیادت میں کوئٹہ چیمبر میں اہم اجلاس، کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرز، منسٹری آف انڈسٹری اور فنانس کے افسران اور چیمبر آف کامرس انڈسٹری اور بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کے ممبران کی شرکت،اجلاس میں پاک ایران تجارت کو درپیش رکاوٹوں پر اعلی سطحی تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستانی مصنوعات کو نان ٹیرف رکاوٹوں سے نکالنے پر زور، زمینی راستے سے درآمدات پرکاسٹ ویلیو کا جائزہ لیا جائے، بلوچستان میں روڈمیپ انفراسٹرکچر کی بہتری کی تجاویز، تجارتی معاہدوں کے ذریعے فارماسیوٹیکل اور گارمنٹس کی برآمدات کو فروغ دینے کی تجویز دی گئی ۔چیئرپرسن کمیٹی انوشہ رحمان نے کہا کہ بلوچستان کا معاشی استحکام پاکستان کے قومی استحکام کی ضمانت ہے، بارٹر ٹریڈ میکانزم کو موثر بنانے کے لیے دوطرفہ اقدامات ضروری،اجلاس میں پیش کی گئی تجاویز بلوچستان کی بہتری اور خوشحالی کے لئے خوش آئند ہیں ،تجارتی برادری کی تجاویز پر جلد از جلد عمل درامدکرنیکی ضرورت ہے ۔

چیئرمین خزانہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے ترقی کے مواقع پاکستان کے لئے خوش آئند ہیں ۔ کوئٹہ کے تاجروں نے کہا کہ قائمہ کمیٹی کامرس اور قائمہ کمیٹی فنانس کا مشترکہ اجلاس بلوچستان کے لئے خوش آئند ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرالیکشن کمیشن ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے اثاثہ جات سے متعلق کیس 5اگست کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے اثاثہ جات سے متعلق کیس 5اگست کو سماعت کیلئے مقرر ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی سٹورز مکمل طور پر بند کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر بات چیت وفاقی حکومت کا سخت ایکشن، ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا بھارتی حکومت نے ایف اے ٹی ایف میں علی امین گنڈاپور کا بیان بطور ثبوت جمع کروادیا چیف کمرشل آفیسر پیسکو طاہر معین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • پشاور میں چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی اصلاحات اور بار کے کردار پر زور
  • سینیٹ کی تجارت اور خزانہ کمیٹیوں کا کوئٹہ میں مشترکہ اجلاس،پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں پر تبادلہ خیال
  • چیئرمین ایچ ای سی تعیناتی، سرچ کمیٹی کا اہم اجلاس، قائم مقام چیئرمین نے چارج سنبھال لیا
  • صحافیوں کی تنخواہوں کو اشتہارات کی ادائیگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ
  • دہشتگرد مشترکہ دشمن ہیں، ان کا خاتمہ سب کی اولین ترجیح ہے، خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی
  • خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے میٹرک نتائج مایوس کن، کئی اسکولوں میں تمام طلبہ فیل ہو گئے
  • چینی صدر کی  سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کی صدارت
  • قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا اجلاس، زائرین کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی طلب
  • صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس  پیر کو طلب کر لیا
  • ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کا صوبائی سطح پر اجلاس