Jasarat News:
2025-09-21@17:09:36 GMT

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا حارث نواز سے اظہار تعزیت

اشاعت کی تاریخ: 23rd, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میری پہچان پاکستان کے سربراہ اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئر (ر) حارث نواز کے چھوٹے بھائی ضیغم نواز کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بریگیڈئر (ر) حارث نواز سے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاکرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

شہری کی بازیابی کیلیے تمام وسائلاستعمال کیے جائیں‘ سندھ ہائیکورٹ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں2 لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، عدالت نے شہری کی بازیابی سے متعلق تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعتپر عدالت کو آگاہ کیاگیا کہ کلری سے لاپتا ہونے والے شہری شعیب اقبال گھر واپس آگئے ، انکی گمشدگی کے متعلق ایف آئی آر بھی درج ہو گئی تھی، عدالت نے شہری کی بحفاظت گھر کے بعد بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ شارع فیصل پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاپتا شہری کا تاحال سراغ نہیں ملا، درخواست گزار کاکہنا تھا کہ سید ذوالفقار2021 میں شارع فیصل تھانے کی حدود سے غائب ہوئے تھے، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ لاپتا شہری کی تلاش کیلیے متعدد اداروں کو خطوط لکھے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • ایشیا کپ سپر فورمرحلہ: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ
  • حافظ نعیم الرحمن ‘سراج الحق و دیگر کا ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر اظہار افسوس
  • بیٹی کو ویکسین لگوا کر مصطفی کمال نے بطور والد مہم پر اعتماد کا اظہار کیا، سرفراز بگٹی
  • ڈاکٹر حمیرا طارق ودیگر کی سابق سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کے انتقال پر تعزیت
  • کاشف شیخ و دیگر کی وقارمسعود اور حامدالرحمن کے والد کی وفات پر تعزیت
  • ترکیہ: پاکستانی سفارت خانے میں عالمی سیرت کانفرنس کا انعقاد
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے پر بننے والی ڈاکیومنٹری نے دل جیت لیے، آئی جی سندھ
  • شازیہ مری کا ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • شہری کی بازیابی کیلیے تمام وسائلاستعمال کیے جائیں‘ سندھ ہائیکورٹ
  • سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کا منصوبہ