Islam Times:
2025-08-14@06:42:18 GMT

جارح کا برا دن

اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT

جارح کا برا دن

جارح کا برا دن.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ ارشد ندیم کا 78ویں یومِ آزادی پر قوم کے نام پیغام

پاکستان کے نامور جیولن تھرو ایتھلیٹ اور بین الاقوامی و ایشین چیمپئن ارشد ندیم نے 78ویں جشنِ آزادی کے موقع پر اہلِ وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں اور محنت کی یاد دلاتا ہے، ہمیں اسی جذبے سے ملک کی خدمت جاری رکھنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:انٹرنیشنل ڈائمنڈ لیگ سے قبل اولمپیئن ارشد ندیم کے لیے بُری خبر

ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں عالمی معیار کے ریکارڈ قائم کر کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔

انہوں نے 2023ء میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا، جبکہ ٹوکیو اولمپکس میں تاریخ رقم کی اور پاکستان کے لیے پہلا اولمپکس ٹریک اینڈ فیلڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی بنے۔

یہ بھی پڑھیں:اولمپیئن ارشد ندیم نے انعامات کی حقیقت بتا دی

انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پوری قوم اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

ان کا ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ اگر محنت، عزم اور اللہ پر یقین ہو تو دنیا کی کوئی طاقت کامیابی سے نہیں روک سکتی۔

یومِ آزادی کے موقع پر انہوں نے پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں میں حصہ لے کر دنیا میں پاکستان کا نام مزید بلند کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

14 اگست ارشد ندیم اولپیئن ارشد ندیم پاکستان ریکارڈ ہولڈر یوم آزادی

متعلقہ مضامین