2026-07-24@13:28:41 GMT
تلاش کی گنتی: 135
«جرمنی کے دلچسپ قوانین»:
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض لاہور کی رہائشی نازیہ مختار خواجہ کی ضمانت منظور کر لی۔ دوران سماعت، ملزمہ کے وکیل نے اے این ایف ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چلا دی جس پر عدالت نے ملزمہ کے گھر کی سی...
بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کے بیان پر دلچسپ جواب دے دیا۔ 15 فروری کو شیڈول ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل ہفتے کے روز ہونے پریس کانفرس میں سلمان آغا نے بھارتی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما کی تعریف کرتے ہوئے ان کے میچ کھیلنے کے لیے...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی...
لاہور: (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز...
نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی...
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کو مزید...
’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں، بتائیں صوبے کو کیا دیا؟وزیرِ...
مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے...
معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے پر ردِعمل دیتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کا ایسا پہلو بیان کر دیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ معروف گلوکار شہزاد رائے تعلیم اور اسکول کی بہتری کے لیے انتھک محنت میں مصروف ہیں اور کئی پراجیکٹس...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی اپنی جدید اور اسٹائلش لُک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مریم اورنگزیب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ان کے چہرے میں ممکنہ تبدیلی...
جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟دلچسپ تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا ہے اور ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اکثر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں، وہ کبھی اپنے بیانات تو کبھی اپنے کیسز کی وجہ سے سرخوں میں آتے ہیں۔ متنازع...
برسبین میں ہونے والے ایک ٹینس میچ کے دوران ایک دلچسپ اور غیر متوقع لمحہ دیکھنے میں آیا جب کھیل کے دوران اچانک ٹرین کا ہارن بج اٹھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان روسی ٹینس اسٹار میرا آندریوا یوکرین کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک کے خلاف سروس کی تیاری کر رہی تھیں کہ...
LIFESTYLE/ TRENDS: نوجوان نسل ہمیشہ سے معاشرتی تبدیلیوں، فیشن، ٹیکنالوجی اور ثقافتی رجحانات کی عکاس رہی ہے۔ جدید دور میں یہ تبدیلیاں پہلے سے کہیں زیادہ تیز رفتار ہو گئی ہیں۔ ٹرینڈز اور فیشن ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے رجحانات نہ صرف ان کے ذاتی انتخاب کو ظاہر کرتے ہیں...
سید احمد; لاہور کے لیے بین الاقوامی ایئرلائنز کی دوطرفہ پروازوں کے آغاز میں دلچسپی بڑھنے لگی ہے, اسی سلسلے میں سری لنکن ایئرلائن فٹس ایئر نے کولمبو سے لاہور کے لیے پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فٹس ایئر 20 جنوری 2026 سے کولمبو اور لاہور کے درمیان فضائی آپریشن...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کوریوگرافر زرمینہ یوسف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کبریٰ خان کے ہمراہ ڈانس کی ریہرسل کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے...
اداکارہ کبریٰ خان کی ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے دوست کے ساتھ ڈانس کی ریہرسل کرتے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔شاندار اداکاری کی وجہ سے مقبولیت...
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال اُس وقت پیدا ہوئی جب ایوان کی نشستوں کے قریب سے ملنے والی رقم اسپیکر تک پہنچائی گئی، جس کے بعد متعدد اراکین نے اس رقم پر ملکیت کا دعویٰ کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت اجلاس جاری...
پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام خیبر پختونخوا حکومت اور یو این ویمن کے تعاون سے منعقد ہونے والی زلمی ویمن کرکٹ لیگ سیزن ٹو کے دلچسپ مقابلے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں۔ لیگ کے ایک میچ میں دلچسپ اور ڈرامائی صورتحال اُس وقت پیدا ہوئی جب ڈی آئی خان کی...
پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اَپ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں، جن پر مداحوں نے مزاحیہ اور دلچسپ تبصرے کیے۔ حرا مانی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول اداکارہ ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے 85 لاکھ فالوورز موجود ہیں، جو ہر نئی پوسٹ پر بھرپور ردعمل دیتے ہیں۔ اداکارہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیر افضل مروت نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے چھوٹے بیٹے بہرام کے ساتھ علی امین گنڈاپور کو ملنے کے پی ہاؤس گیا تو علی امین نے بیٹے سے پوچھا تمہیں کیا چاہیے، بہرام نے کہا مجھے آئی فون چاہیے تو علی امین نے جیب سے 10...
رجب بٹ اپنی کسی نہ کسی حرکت یا بات کی وجہ سے سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔ اب حال ہی میں ان کی ایک بیرون ملک سے ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس کی وجہ اُن کی ویڈیو میں اووَر ایکٹنگ ہے۔ رجب بٹ ایک مشہور پاکستانی شخصیت ہیں جن کے مداحوں کی بڑی تعداد...
حیدرآباد: انتظامی نااہلی اور عدم دلچسپی کے باعث ریلوے اسٹیشن روڈ پر سیوریج کا پانی عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
’’جواد احمد کی حکومت آئی تو میں مزدور بنوں گی‘‘ ایکس صارف خاتون کا جواد احمد کے بیان پر دلچسپ تبصرہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )برابری پارٹی کے سربراہ اور ماضی کے معروف گلوکار جواد احمد کا حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر ان کی حکومت قائم ہوئی تو پاکستان کے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 4 لاکھ روپے ہوگی۔ سوشل میڈیا صارفین نے...
برابری پارٹی کے سربراہ اور ماضی کے معروف گلوکار جواد احمد کا حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر ان کی حکومت قائم ہوئی تو پاکستان کے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 4 لاکھ روپے ہوگی۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس بیان پر مختلف قسم...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی مداح کے ساتھ فلرٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو خاتون مداح نے خود فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’مجھے ابھی تک...
معروف پاکستانی اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ایک خاتون کو خود کو بھائی کہنے سے روک دیا۔ فہد مصطفیٰ پاکستان سیلیبرٹی کرکٹ لیگ (PCCL) میں شرکت کے لیے ہیوسٹن میں موجود ہیں۔ PCCL کی ہیوسٹن میں ہونے والی پریس کانفرنس...
پاکستان کے سابق کرکٹر اور مشہور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جس میں ایک نوجوان مداح نے بیرونِ ملک اْن سے ملاقات کے دوران اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔شاہد آفریدی 1996ء میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں پر ریکارڈ ساز سنچری بنا کر...
پاکستان کے جارح مزاج اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی جہاں بھی جاتے ہیں، ان کے مداح انہیں گھیر لیتے ہیں۔ حال ہی میں بوم بوم آفریدی کی ایک لندن سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے مداحوں میں گھرے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ 27ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی، اسلامی نظریاتی کونسل بھی تجاویز بھیجوا دیتی، اختیارات...
وفاقی آئینی عدالت سے متعلق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب سے منسلک ڈاکٹر اعظم علی کی ترقی سے متعلق کیس میں دیے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔...
معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین کے بچپن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کے بچپن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں دنانیر مبین کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ بگٹی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی میاں خان بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میاں خان بگٹی نے وزیراعظم کو اپنے حلقے کے سیاسی اور عوامی امور سے آگاہ کیا اور علاقے میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو مخاطب کرکے پیغامات اور جوابات کا نیا سلسلہ چل نکلا ہے جس میں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کا چیلنج قبول کر لیاہے اور جلد ہی سکولوں...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ جون میں امریکی فضائی حملے کے دوران ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کر دی گئیں۔ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
بھارت کے ایک بڑے صنعتی علاقے میں دیوالی کے موقع پر فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کو بونس کی بجائے مٹھائی کے ڈبے تحفے میں دینے پر سخت ناپسندیدگی سامنے آئی ہے۔ ملازمین نے انتظامیہ کے اس اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مٹھائی کے ڈبے فیکٹری کے گیٹ پر پھینک دیے،...
سعید احمد:بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی جانب سے لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن میں دلچسپی بڑھنے لگی ہے، سعودی ایئرلائن فلائی ادیل نے بھی پاکستان کے لیے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایئرلائن کے مطابق فلائی ادیل 27 اکتوبر سے ریاض سے لاہور کے درمیان پروازوں کا آغاز کرے گی، جو ہفتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شرم الشیخ :مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہونے والے غزہ امن اجلاس کے دوران ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں اردوان مزاحیہ انداز میں میلونی کو سگریٹ نوشی...
انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ایک دلچسپ واقعہ اسٹیڈیم میں کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا جس نے سوشل میڈیا پر زبردست چرچا مچا دیا ہے۔ جہاں ایک طرف ویسٹ انڈیز کی ٹیم سنبھلنے کی کوشش کر رہی تھی وہیں تماشائیوں کی ایک جوڑی نے اپنی شرارتوں...
سٹی 42 : وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ہنگری کے سفیر ڈاکٹر زولتان وارگا کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ہنگری کے سفیر ڈاکٹر زولتان وارگا کی ملاقات کی ،جس میں نائب وزیراعظم اور ہنگری...
نجی ٹی وی کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی کا ایشیا کپ میں پاک بھارت فائنل میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہوں نے بھارتی شائقین کے لیے فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انڈیا کا میچ ہے، اور میں بھارتی شائقین کے لیے پریشان...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے قبل نیویارک میں ایک دلچسپ اور غیر متوقع واقعہ پیش آیا، جب فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی گاڑی کو سیکیورٹی اہلکاروں نے عارضی طور پر روک دیا — اور وجہ بنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا قافلہ۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر کے...
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے ٹیم میں انڈر 19 کھلاڑیوں کو موقع دینے کی اپیل کی۔ مریم نفیس...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری کو جرمن خاتون سے شادی کی پیشکش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں شہری نے واضح طور پر بتایا کہ اس کا مقصد جرمن شہریت حاصل کرنا، اپنے اہل خانہ کے لیے شینگن ویزے کی اسپانسرشپ کرنا...