جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟دلچسپ تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز

لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا ہے اور ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے جنید صفدر اور شانزے روحیل کا نکاح پڑھایا،قبل ازیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا کے گھر پہنچے، جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔

بارات لاہور کی ایک نجی ہاسنگ سوسائٹی میں داخل ہوئی، جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی مریم نواز، اہل خانہ کے افراد، ساتھ ہی وفاقی اور صوبائی وزرا اور ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک تھے۔جنید صفدر نے اپنی شادی کے موقع پر معروف ڈیزائنر حسن شہریز یاسین کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا۔

جنید صفدر نے آف وائٹ رنگ کی خصوصی طور پر تیار کی گئی شیروانی پہنی جس میں ابھرا ہوا اسکلپٹڈ کالر اور نفیس بٹن ورک نمایاں تھا۔ اس لباس کے ساتھ روایتی پگڑی اور کاٹن شلوار قمیص کا امتزاج اختیار کیا گیا، جس نے مجموعی انداز کو وقار اور سادگی کا حسین امتزاج بنا دیا۔

یہ دن خوشی، محبت اور اپنائیت سے بھرپور رہا، جہاں قریبی اور دور دراز سے آئے اہل خانہ اور دوست احباب نے اس یادگار موقع کو مزید خاص بنا دیا۔ شادی کی اس تقریب کو خاندان کے لیے ایک خوشگوار اور یادگار لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرطالبان رجیم کی حکمرانی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا، بین الاقوامی جریدہ طالبان رجیم کی حکمرانی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا، بین الاقوامی جریدہ سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا کامیاب انعقاد چیئرمین سینیٹ و دیگر اہم شخصیات کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت ٹرمپ نے کن 2 مسلم سربراہان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی؟ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش اپنے موقف پر ڈٹ گیا گورننگ کونسل اجلاس :محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: سب نیوز

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • توشہ خانہ ریکارڈ، وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی