2025-12-15@02:25:19 GMT
تلاش کی گنتی: 68107
«جماعت دہم نتائج»:
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کیلئے سپہ سالار کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، آپ مودی ہاتھ پر بیعت کرتے تو کریں آپ کو مودی مبارک ہو، جہاد ہے میدان میں اگر ضرورت پڑی تو حاضر ہیں، دفاع سلامتی...
SYDNEY: سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر ہونے والے ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے پر پاکستان، عرب ممالک سمیت ترکی، ایران اور افریقی یونین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت اور آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں ہلاک اور زخمی...
اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے یہ سال غیر معمولی رہا ہے، جہاں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 40 فیصد اضافہ ہوا، جو خطے کی بیشتر منڈیوں سے کہیں بہتر کارکردگی ہے لیکن چند سو کلومیٹر شمال کی جانب فیصل آباد یا گوجرانوالہ کے صنعتی مراکز کا رخ کریں...
پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع ساحل بونڈی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ...
اپنے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا موقع دینے والے ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ اب پاکستان میں یوٹیوب پر دستیاب نہیں رہا۔ اس شو کا فارمیٹ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع رہا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے کے بعد اس شو پر تنقید میں مزید اضافہ ہوا تھا۔ عائشہ عمر کی میزبانی میں پیش کیے جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات ہمیشہ محض سفارتی یا جذباتی رشتے تک محدود نہیں رہے بلکہ وقت کے ساتھ یہ تعلقات اسٹرٹیجک شراکت داری کی شکل اختیار کرتے چلے گئے ہیں۔ اب یہ شراکت داری ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جہاں اقتصادی ترقی اور دفاعی خود کفالت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز نیشنل لیبر یونین اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے عہدیداران نے سرینا کوئٹہ ہوٹل لیبر یونین کے مزدور رہنما اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے نائب صدر علی بخش کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن پاکستان اور ممبر گورننگ باڈی سیسی مختار حسین اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کی مسلسل کاوشوں اور خصوصی دلچسپی سے سوشل سیکورٹی کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں ایم آر آئی مشین مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے، اور کمپیوٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی چین کے ’’ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ‘‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-19 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکومت نے باضابطہ دعوت موصول ہونے کے باوجود ایران میں افغانستان سے متعلق ہونے والے علاقائی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایران کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔افغان وزارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-8 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز پرڈھیر ہوگئی، حذیفہ احسن 70 رنز کسیاتھ نمایاں رہے، کپتان فرحان یوسف نے 23...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-7 سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے میں گرفتار حملہ آور کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان نوید اکرم منظر عام پر آگیا۔سڈنی میں مقیم نوید اکرم کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے، انہیں مختلف بھارتی، افغان اور اسرائیلی میڈیا چلینز نے بونڈی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی جانب سے سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب ہوگئی اور بے بنیاد پروپیگنڈا جھوٹ ثابت ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پرجھوٹی تصاویر پھیلائیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی۔سڈنی میں پیش آنے والے سانحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-4 جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی پارٹی مودی کی زبان بول رہی ہے۔بلال اظہرنے 124 کلومیٹر للہ جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور کاموں کا جائزہ لیا۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-3 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان نظامِ مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اجلاس سے چیئر مین امام الدین شیخ خطاب کررہے ہیں،دوسری جانب شرکا کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی کے قریب پاکستان نیوی‘ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کی مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 500 کلوگرام آئس (میٹا میتھامفیٹامین) اور 3ہزار 500غیر ملکی شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 13کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنّت والجماعت کے زیراہتمام خلیفہ بلافصل، سسر رسولِ اکرمؐ، امامُ الصحابہؓ، اولُ المسلمین سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے یومِ وفات (22 جمادی الثانی) کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات، سیمینارز، مجالس اور مدحِ صحابہؓکے مطالباتی جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کا مقصد سیدنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-2 گھارو(نمائندہ جسارت) گھارو میں کے الیکڑک انتظامیہ کی جانب سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ 8 سے 9 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جسکی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی جہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے وہیں رات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کے لیے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے‘ چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-21 کوئٹہ /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اور پختونخوا میں رواں برس ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شفقات...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-9 لوئر دیر( نمائندہ خصوصی)تحصیل بلامبٹ لوئر دیر میں ختمِ بخاری شریف کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران تقریباً 500 کے قریب مرد و خواتین علما کرام اور حفاظ کرام نے درسِ نظامی و حفظ کی تکمیل کی، جن کی دستاربندی اور چادر...
ہر جانب جنرل (ر) فیض حمید کو سنائی گئی سزا کا شور اور غلغلہ ہے ۔ جس طرح غیر معمولی مجرم ہے، اُسی طرح کی سزا بھی غیر معمولی ہے ؛ چنانچہ اِس کا شہرہ اور شور قابلِ فہم ہے ۔ جس دبنگ اور دھماکہ خیز انداز میں 5دسمبر2025کو DGISPRنے پریس کانفرنس کی تھی ،...
وزیر اعظم شہباز شریف نے اگلے روز نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک معاشی بحران سے نکل چکاہے،ترقی کی جانب رواں دواں ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈگورننس میں اضافہ ہو گا، نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، فنی ٹریننگ دے کر برسر روزگار کریں گے۔ انھوں نے کہا...
دبئی میں ملازمت کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے گروہ کااہم کارندہ گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نےکراچی ائیرپورٹ پر کارروائی میں دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں سے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو ایف آئی اے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق گروہ کے بارے میں دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل میں ملازمت...
تہران: افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا مسلسل خطرہ خطے کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا کہ آج ایران کی میزبانی میں...
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو...
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ’بو‘ گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا ہے، پولیس نے ایف آر درج کردی ہے۔ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتے کو اٹھا کر لے گئے، پولیس پالتو کتے کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے...
سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے میں گرفتار حملہ آور کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان نوید اکرم منظر عام پر آگیا۔ سڈنی میں مقیم نوید اکرم کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے، انہیں مختلف بھارتی، افغان اور اسرائیلی میڈیا چلینز نے بونڈی سے گرفتار دہشت گرد سے...
بلال بن ثاقب نے کہا کہ اسلام آباد۔ پاکستان نے کوئی انوکھا ماڈل متعارف نہیں کرایا، دنیا کے بڑے مالی مراکز اسی طرح کے مرحلہ وار ماڈلز اپناتے ہیں، دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں پاکستان کا شمار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک...
اسلام آباد: پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی مؤثر توثیق کر دی ہے۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (پی آر این) کے مطابق اس مشق کے دوران FM-90(N) ER سطح سے فضا...
اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر اظہار افسو س کیا۔ پاکستان نے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ سڈنی میں ہونے والے المناک...
اسلام ٹائمز: ہم نے جو لکھا ہے، وہ افسانہ نہیں ہے۔ یہ تمام حقائق ہیں۔ ان اعدادوشمار کو آپ گوگل سے سرچ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ تو آئیے حقیقت پسند بنیں، معروضی حقائق سے انکار نہ کریں، آئیے مان لیں کہ امریکہ زوال کا شکار ہے۔ آئیے یقین کریں کہ دنیا مظلوموں کے فائدے کے...
بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔ حکام کے مطابق تمام طبی مراکز کے ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اے آئی سسٹم میں شامل کرلیا۔ محکمہ صحت...
سٹی 42 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ٹیلیفون کیا گیا، انہوں نے سڈنی واقعہ پر اظہارِ افسوس کیا۔ گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلیر مسلمان نے جان...
اسلام آباد: بھارتی میڈیا کی جانب سے سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب ہوگئی اور بے بنیاد پروپیگنڈا جھوٹ ثابت ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پرجھوٹی تصاویر پھیلائیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی۔ سڈنی...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے شہر خضدار میں ہینڈ گرینیڈ دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدارکی تحصیل وڈھ میں ایک گھر پرہینڈ گرینیڈ حملے میں ایک بچہ جاں بحق،2 خواتین اوربچےسمیت 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔...
کراچی: پاکستان کی زینب خان نے 5ویں کیوکوشین ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں زینب خان فل کنٹیکٹ کراٹے کی تاریخ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ زینب خان کا...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کو حملہ آور قرار دیا جا رہا تھا وہ خود سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نوید اکرم نے کہا کہ میں 2018 سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہ رہا ہوں،...
تہران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس، پاکستان نے دہشت گردی پر شدید تحفظات اٹھا دیے افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا ایک اہم اجلاس تہران میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سنجیدہ تدارک پر زور...