Jasarat News:
2025-09-27@13:10:21 GMT

اسحاق ڈارجولائی میں امریکا سمیت 4 ممالک کا دورہ کریں گے

اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (دنیا نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار جولائی میں امریکا و چین سمیت 4 اہم ممالک کے دورے کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سب سے پہلے آذر بائیجان کا دورہ کریں گے، اسحاق ڈار جولائی میں ایس سی او وزرائے خارجہ ملاقات کیلیے چین جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار یو این سیکورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کیلیے جولائی میں ہی امریکا کا دورہ بھی کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم جولائی میں ہی ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: جولائی میں اسحاق ڈار کا دورہ کریں گے

پڑھیں:

صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا، مختلف ذرائع سے حاصل کرکے ڈارک ویب پر ڈالا گیا: پی ٹی اے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا لیک سے متعلق تحقیقات مکمل کر لی ہیں جن کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر دستیاب شہریوں کا ڈیٹا پرانا ہے اور یہ مختلف ذرائع سے حاصل کیا گیا، ٹیلی کام کمپنیوں سے اس کا اخراج نہیں ہوا۔

تحقیقات میں یہ بھی واضح ہوا کہ شہریوں کے کال ڈیٹا ریکارڈ (سی ڈی آر)، ٹریول ہسٹری، فیملی ٹری اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ڈیٹا ایک ہی جگہ موجود نہیں ہوتا، اور یہ معلومات ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس دستیاب بھی نہیں ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق مختلف ذرائع سے جمع کیا گیا یہ ڈیٹا ممکنہ طور پر ڈارک ویب پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک مقصود بھٹی

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ امریکا اور اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے،شیخ آفتاب احمد
  • وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے جنیوا روانہ ہو گئے
  • وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد اُڑان پاکستان شروع ہوگئی، عطا تارڑ
  • امریکی ناظم الامور کا دورہ کراچی، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر زور
  • اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کریں اور اس کا احتساب کریں؛ آئرش وزیراعظم
  • نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب، مسلم ممالک کے نمائندوں کا احتجاجاً واک آوٹ
  • اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران مسلم ممالک کے ارکان کا واک آؤٹ، ہال خالی ہوگیا
  • نواز شریف کو جنیوا کے اسپتال سے فارغ کر دیا گیا
  • صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا، مختلف ذرائع سے حاصل کرکے ڈارک ویب پر ڈالا گیا: پی ٹی اے
  • جی 77 اور چین وزارتی اجلاس: جنوبی ممالک کے مفادات کا ہر سطح پر تحفظ کریں گے، اسحاق ڈار