Jasarat News:
2025-11-19@00:16:06 GMT

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.2ریکارڈ

اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ.2ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 220کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 اتوار کی صبح بھی بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں ریکٹر سکیل پر 5.

5 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔

واضح رہے کہ 26 اپریل کو بھی سوات اور مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس سے عوام خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: اور گردونواح میں زلزلے کے

پڑھیں:

اشتہار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251118-01-15

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • سوات قومی جرگہ کا دسمبر میں لویہ جرگہ بلانے کا عندیہ
  • دیپیکا پڈوکون نے بھاری معاوضے والی فلمیں چھوڑنے کی وجہ بتادی
  • اشتہار
  • بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 4.3 ریکارڈ
  • بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے
  • ہنزہ، چپورسن میں مسلسل زلزلوں اور دھماکوں کے حوالے رپورٹ جاری کر دی گئی
  • گوادر، تربت میں زلزلے کے جھٹکے: لوگوں میں خوف و ہراس
  • قاضی احمد: بے امنی میں اضافہسندھ یونائٹیڈ پارٹی کی ریلی
  • گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے  
  • بلوچستان کے ضلع گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے؛خوف وہراس پھیل گیا