وفاقی محتسب نے ای او بی آ ئی سے نان رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیلا ت ما نگ لیں
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
وفاقی محتسب نے ای او بی آ ئی سے نان رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیلا ت ما نگ لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 July, 2025 سب نیوز
اسلا م آباد(سب نیوز)وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے ایمپلا ئز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیو شن کے خلا ف بڑ ی تعداد میں شکا یات کا جائزہ لینے کے لئے سینئر ایڈ وا ئزر احمد فا روق کی سر برا ہی میں ایک معا ئنہ ٹیم ای او بی آ ئی کے علا قا ئی دفتر، اسلام آ باد بھیجی۔ ٹیم میں وفاقی محتسب کے رجسٹرار محمد ثاقب خان، کنسلٹنٹ خا لد سیال، انو سٹی گیشن آ فیسر جمیل احمد اور اے ایل او اعجاز حسین شا مل تھے۔
وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر نے معا ئنہ کے دوران ای او بی آ ئی انتظا میہ کو ہدا یت کی کہ ملک بھر میں سروے کر کے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ دے کہ پاکستان میں کتنی کمپنیاں ہیں جنہیں ای او بی آ ئی کے قا نون کے مطا بق رجسٹر ڈ ہو نا چا ہیے اور ان کی رجسٹر یشن نہیں کرا ئی گئی۔ رجسٹر یشن نہ کرا نے والے اداروں کے خلا ف کیا کا رروائی کی گئی؟۔انہوں نے کہا کہ ای او بی آ ئی کے رجسٹر ڈ ملا زمین اور پنشنرز کے حقو ق کا تحفظ ضروری ہے۔ٹیم نے ای او بی آ ئی کو سوالا ت کی ایک فہر ست بھی دی جن کے تفصیلی جوابات ایک ہفتے کے اندر دینے کی ہدا یت کی۔ معا ئنہ ٹیم نے وفاقی محتسب کی کمیٹی کی سفارشات پر عملد رآ مد کا جا ئزہ بھی لیا۔
معا ئنہ ٹیم کو ای او بی آ ئی کی بر یفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ جس پرا ئیو یٹ کمپنی میں 10 یا اس سے زیادہ ملازم کام کررہے ہوں ان کی رجسٹر یشن ضروری ہے، اس وقت ای او بی آ ئی کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 155,888 ہے جب کہ رجسٹرڈ ملازمین کی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 55 ہزار 309 ہے۔ سب سے بڑ ی رجسٹر ڈ کمپنی پی ٹی سی ایل ہے۔ فی الحال ای او بی آ ئی کے پنشنرز کی تعداد 8 لاکھ 2ہزار 388 ہے، جنہیں 10 ہزار سے34ہزار روپے ماہانہ پنشن دی جارہی ہے ۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی کیمپ پر حملہ، 82فلسطینی شہید اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی کیمپ پر حملہ، 82فلسطینی شہید عمران خان نے کہا انسے بات کی جائے جن سے ٹرمپ بات کررہے ہیں، علیمہ خان پی ٹی آئی کان لیگ میں جانیوالے 4ایم این ایز کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ آئیسکو کے محرم الحرام خصوصا یوم عاشورہ کے دوران بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات مکمل خیبرپختونخوا میں عدم اعتماد بارے کوئی تجویز کسی سطح پر زیر بحث نہیں،عرفان صدیقی معیشت میں شفافیت لانے کیلئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظمCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: او بی آ ئی وفاقی محتسب
پڑھیں:
سمارٹ میٹرز لگوانے والوں کے لئے نئی پریشانی کھڑی
شاہد سپرا:اے ایم آئی سمارٹ سنگل فیز میٹرز کے بحران کا معاملہ مزید الجھ گیا، سمارٹ میٹرز کی آؤٹ سورسنگ پر لیسکو ،میٹر ساز کمپنیوں میں ڈیڈ لاک، کمپنیوں نےلیسکو کی مقررہ شرائط پر صارفین کو میٹر فروخت کرنے سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق میٹر ساز کمپنیوں ،لیسکو میں ڈیڈ لاک سے ایک ماہ میں میٹر کا اجراء نہ ہو سکا، لیسکو نے 6اکتوبر کو مارکیٹ سے سمارٹ میٹرز کی خریداری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
لاہور :ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 3 افراد جاں بحق
صارفین کو فروخت ہونیوالے میٹرز کو ریجنل سٹور میں جمع کروانے کی شرط رکھی گئی، ریجنل سٹور میں جمع ہونے کے بعد میٹرز کو متعلقہ ایکسیئنز کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی۔
صارفین کو خریداری کے بعد کے سسٹم سے میٹرز جاری ہونے کی شرط رکھی گئی، میٹر ساز کمپنیوں نے ریجنل سٹورز میں میٹرز جمع کروانے سے انکار کیا ، کمپنیوں میں ڈیڈ لاک سےصارفین این او سی لیکر دربدر ہونے پر مجبور لگے۔