سٹی42: شہر میں سٹریٹ لائٹس اور سیوریج سسٹم کی بحالی کے لیے محکمہ خزانہ نے اربوں روپے کے فنڈز جاری کر دیے، مختلف زونز کیلئے جاری کردہ بجٹ کو آن لائن بھی کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال زون کے لیے 2 ارب 20 کروڑ روپے جاری کیے گئے، راوی زون کے لیے 1 ارب 30 کروڑ روپے مختص کیے گئے اور داتا گنج بخش ٹاؤن کو 65 کروڑ روپے فراہم کیے گئے۔
اس کے علاوہ سمن آباد زون کے لیے 20 کروڑ روپے (200 ملین) جاری کیے گئے جبکہ  نشتر زون کو 1 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔

سکولوں کی انسپکشن کرنے والے افسران کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ

 
 

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سٹی42 کروڑ روپے کیے گئے کے لیے

پڑھیں:

حیدرآباد: مختلف اداروں میں بدعنوانی اور کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز

—فائل فوٹو

حیدرآباد میں مختلف اداروں میں بدعنوانی اور کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

نیب کے مطابق ایس بی سی اے، چیف میونسپل کمشنر، واسا اور میونسپل کمشنر قاسم آباد کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ایس بی سی اے کی جانب سے رہائشی و کمرشل اسکیمز کو جاری این او سیز کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے جبکہ میونسپل کارپوریشن کی آمدن، اخراجات اور حکومتی فنڈز کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

نیب نوٹس کے مطابق ٹی ایم سی قاسم آباد میں بھرتیوں اور فنڈز کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

نیب نے تمام محکموں کے افسران کو تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد: مختلف اداروں میں بدعنوانی اور کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز
  • پاکستان پوسٹ کے 4 ارب روپے کے غیر مجاز فنڈز کا انکشاف
  • لاہور: ڈیفنس میں مقیم چینی باشندے کے گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے چوری کرنے والے گرفتار
  • لاہور: چینی باشندوں کے گھر پونے 2 کروڑ کی ڈکیتی، 3 ملزمان گرفتار
  • لاہور میں چینی شہری کے گھر سے 1 کروڑ 80 لاکھ کی چوری، ملزمان گرفتار
  • پنجاب حکومت نے’’رائٹ مینجمنٹ پولیس‘‘ کیلئے فنڈز جاری کر دیئے
  • محکمہ خزانہ نے چار محکموں کو تنخواہ اور آپریشنل اخراجات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
  • 6 ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت
  • محکمہ زکوۃ پنجاب کا لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں کو خط