Islam Times:
2025-09-18@00:32:59 GMT

کوئٹہ، زائرین کے زمینی سفر پر پابندی کیخلاف دھرنا

اشاعت کی تاریخ: 30th, July 2025 GMT

مظاہرین کا کہنا ہے کہ زائرین نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں، ویزہ سے لیکر ایران اور عراق میں رہائش تک کے تمام اخراجات ہو چکے ہیں۔ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوئٹہ، زائرین کے زمینی سفر پر پابندی کیخلاف شہداء چوک پر دھرنا جاری

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کے قائد سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال پر شہداء چوک کے مقام پر باقاعدہ دھرنے کا آغاز کر لیا گیا ہے۔ احتجاجی دھرنے میں ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے قائدین، بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں اور زائرین کرام موجود ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ زائرین کرام کو سکیورٹی فراہم کرتے ہوئے ایران اور عراق کے مقدسات مقامات کی زیارات کے لئے زمینی سفر کی اجازت دی جائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ زائرین نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں، ویزہ سے لیکر ایران اور عراق میں رہائش تک کے تمام اخراجات ہو چکے ہیں۔ حکومت نے اچانک اعلان کرکے زائرین کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات کے تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کے لیے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کے لیے اہم اقدام کے طور پر 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست اسلامی سال 1447 ہجری کے لیے قابل عمل ہوگی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ بکنگ سے پہلے متعلقہ کمپنی کی لازمی تصدیق وزارت کی ویب سائٹ سے کی جائے۔

https://mora.gov.pk/SiteImage/Misc/files/Web%20list%2015-9-25(1).pdf

مزید پڑھیں: عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری! سعودی عرب نے مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا

انہوں نے کہا کہ عمرہ پیکج کی ادائیگی صرف بینک کے ذریعے کمپنی کے اکاؤنٹ میں کی جائے اور کمپنی سے ادائیگی کی رسید اور معاہدے کی کاپی ضرور حاصل کی جائے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ زائرین کو چاہیے کہ عمرہ کمپنیوں سے ویزہ، فضائی ٹکٹ، ٹرانسپورٹ اور رہائش پر مشتمل مکمل پیکج ہی بک کرائیں تاکہ کسی قسم کی شکایات یا مشکلات سے بچا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

113 مصدقہ عمرہ کمپنیاں عمرہ زائرین وزارت مذہبی امور

متعلقہ مضامین

  • عراق: مقدس مقامات کی زیارت اب صرف مخصوص عمر کے افراد کیلئے
  • پاکستان سے عراق جانے والے مرد زائرین پر سخت شرائط عائد
  • عراق زیارات کے لیے نئی پالیسی: 50 سال سے کم عمر مردوں کو اکیلے ویزہ نہیں ملے گا
  • عراق جانیوالے زائرین کیلئے بغداد نے ویزہ پالیسی بدل دی
  • عراق، زیارات کیلئے 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا
  • عراق: مقدس مقامات کی زیارت کے لیے نئی ہدایات، 50 سال سے کم عمر مردوں کے لیے پابندیاں
  • وزارت مذہبی امور نے عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی
  • عمرہ زائرین جعل سازوں سے ہوشیار؛ رجسٹرڈ کمپنیوں کی فہرست جاری
  • عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کے لیے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری
  • عمرہ زائرین ہوشیار! مصدقہ کمپنیوں کی فہرست جاری کردی گئی