مٹیاری (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور "اچھے بچے" ہیں اور اسلام آباد سے ملنے والے ہر ٹاسک کو پورا کرتے ہیں۔

بھٹ شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چاہے قلعہ بالاحصار سے نکلنا ہو یا ڈی چوک سے، گنڈاپور ہمیشہ ہدایت کے مطابق عمل کرتے ہیں۔ جب بھی نمبرز مکمل ہوئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔

فیصل کریم کنڈی کے مطابق پی ٹی آئی کے منتخب 6 سینیٹرز میں سے ایک حلف لینے نہیں آ سکتا، جبکہ باقی 5 میں سے بھی ایک سینیٹر ان کے ساتھ ہے اور وقت آنے پر ان کے حق میں ووٹ دے گا۔

13 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے دو اشتہاری ملزمان سی سی ڈی کےساتھ مقابلے میں مارے گئے

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ این آر او نہ دینے کی بات کرتے تھے، اب انہیں خواب میں بھی این آر او نظر آ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ صوبائی حکومت گرانے کی کوئی سازش نہیں کر رہے۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، گورنر سندھ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ شہدائے جموں و کشمیر پر شہدا کو خراجِ عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 نومبر 1947ء کشمیریوں کی قربانیوں اور جدوجہدِ آزادی کی یاد دلاتا ہے۔ کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • قوانین کو سیاسی دباؤ یا انتقامی کارروائی کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے: سہیل آفریدی
  • سہیل آفریدی نے احسان فراموشی کی حدیں پار کیں، اشتعال انگیزبیان پرقوم سے معافی مانگنی چاہیے: وزیرداخلہ
  • امریکی عوام کے ٹیکسز مزید اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ پر خرچ نہیں ہونے چاہیے، ٹریبیون
  • خیبرپختونخوا پولیس نے امریکی طرز کے جدید ہتھیار حاصل کر لئے
  • خیبرپختونخوا پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسلحہ حاصل کر لیا
  • کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، گورنر سندھ
  • عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
  • آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ،گرفتاری کا حکم
  • آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم
  • آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم