Daily Pakistan:
2025-11-09@05:01:25 GMT

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز

اشاعت کی تاریخ: 10th, August 2025 GMT

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

ایکس اکاؤنٹ پر ہونہار پورٹل اوپننگ کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میرے پیارے پنجاب کے طلباء آپ کے خواب پنجاب کے مستقبل کی دھڑکن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالرشپ پروگرام کے ذریعے 80 ہزار نوجوانوں کو سکالرشپ دے رہے ہیں ، 50 ہزار پہلے ہی اپنےاسکالرشپ حاصل کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پورٹل اب کھلا ہے ، براہ کرم یقین کے ساتھ درخواست دیں، شوق کے ساتھ مطالعہ کریں، جو کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں اس پر یقین کرنے سے کبھی باز نہ آئیں ، آپ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر رہے گی۔

بیٹی کی شادی پر 4ارب کی سلامی لینے والے بیوروکریٹ کا نام سینئر تجزیہ کار عامر راؤ سامنے لے آئے

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

وزیراعلی پنجاب کی آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی منظوری

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نوجوان گریجویٹس کے لیے آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ پروگرام صوبائی حکومت کا ایک اہم اقدام ہے، جس کا مقصد نئے آئی ٹی گریجویٹس کو ملازمت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔

علم حاصل اور اس کے عملی اطلاق کے درمیان فرق ختم کرنے کیلئے ترتیب دیا گیایہ پروگرام آئی ٹی کمپنیوں کے ساتھ مل کر پانچ ماہ کی انٹرن شپ پیش کرتا ہے جس کے دوران گریجویٹس کو معاوضہ بھی دیا جاتا ہے۔

چار سالہ ڈگری کے ساتھ آئی ٹی گریجویٹ اس انٹرن شپ پروگرام کیلئے سی ایم انٹرنز ڈاٹ پنجاب ڈاٹ جی او وی ڈاٹ پی کے پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب کے اہم شہر میں نادرا کا خواتین کیلئے پہلا مخصوص رجسٹریشن سینٹر قائم
  • وزیراعلی پنجاب کی آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی منظوری
  • پنجاب میں آئی ٹی گریجویٹس کیلیے تاریخی موقع:وزیراعلیٰ آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
  • اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کیلئے رجسٹریشن کاعمل مزیدآسان بنادیاگیا
  • طوطوں کی رجسٹریشن کا آغاز ، ڈیڈ لائن 5دسمبر
  • پنجاب: چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
  • پنجاب میں چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
  • چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز، گریجویٹس کے لیے روزگار اور تربیت کا شاندار موقع
  • نئی سہولت کا آغاز اوورسیز پاکستانیوں کی سنی گئی
  • نریندر مودی 10 ہزار روپے دیکر ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں، کانگریس