لاہور سے کراچی جانے والی 2 ٹرینوں کا شیڈول تبدیل، شاہ حسین ایکسپریس منسوخ
اشاعت کی تاریخ: 16th, August 2025 GMT
سعید احمد:پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے جبکہ شاہ حسین ایکسپریس کو مکمل طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے.
لاہورسےکراچی جانیوالی2ٹرینوں کاشیڈول تبدیل شاہ حسین ایکسپریس کومنسوخ کردیاگیا
شاہ حسین کےمسافروں کوآج گرین لائن میں ایڈجسٹ کیاجائیگا,گرین لائن کراچی کیلئےمقررہ وقت رات8بجکر50منٹ پرلاہورسےروانہ ہوگی.
مسافروں کوگرین کی روانگی سے1گھنٹہ قبل ریلوے سٹیشن پہنچنےکی ہدایات جاری کر دی۔
مائع قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
نصیر آباد،جعفر ایکسپریس گزرنے کے چند منٹ بعد دھماکا ،پٹری کو نقصان
نصیرآباد(نیوزڈیسک) نوتال تھانہ کی حدودربیع کینال میں ریلوے پٹری پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق جعفرایکسپریس ٹرین گزرنے کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا، خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دھماکے سے ریلوے پٹری کونقصان پہنچا۔
قبل ازیں کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی تھانہ سٹی کی حدود میں تتہ پانی بائی پاس روڈ پر سکریپ کے گودام میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اسپتال حکام کے مطابق زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہیں۔