گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؑ کے جلوس میں شرکت
اشاعت کی تاریخ: 16th, August 2025 GMT
جلوس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے حق کے راستے میں باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا، ان کی قربانی رہتی دنیا تک امن، اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتی رہے گی، زندگی کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؑ کے جلوس میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کراچی میں نکالے گئے مرکزی جلوس میں شرکت کی اور عزاداروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے عزاداروں کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس کی قیادت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری جلوسِ چہلم میں عزاداروں کے ساتھ نہ صرف شریک رہے بلکہ عزاداروں میں اپنے ہاتھوں سے شربت، چائے اور بریانی بھی تقسیم کی۔ جلوس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو انسانیت کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے حق کے راستے میں باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا، ان کی قربانی رہتی دنیا تک امن، اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتی رہے گی۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ زندگی کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔ .ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں شرکت گورنر سندھ نے
پڑھیں:
گورنر سندھ سے سابق میئر کراچی وسیم اختر کی ملاقات، وفاقی ترقیاتی فنڈز پر تفصیلی گفتگو
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے سابق میئر کراچی وسیم اختر نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں کراچی اور حیدرآباد کے لیے جاری وفاقی ترقیاتی فنڈز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔(جاری ہے)
ملاقات کے دوران وسیم اختر نے وفاقی فنڈز سے جاری ترقیاتی منصوبوں کے رکنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گورنر سندھ سے درخواست کی کہ وہ صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم سے اس معاملے پر بات کریں تاکہ منصوبوں کی بحالی ممکن ہو سکے۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وسیم اختر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ وفاقی سطح پر اس معاملے کو اٹھائیں گے اور صدر و وزیرِ اعظم سے رابطہ کر کے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔