انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئے
اشاعت کی تاریخ: 26th, August 2025 GMT
اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرگھٹ گئی۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 282.
فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کو یورو کی قدر2.11 روپے کی کمی سے 330.34 روپے اور برطانوی پاؤنڈ 1.11روپے کے خسارے سے382.34 روپے رہا۔
اسی طرح سعودی ریال 75.60 روپے اور یو اے ای درہم 77.30روپے پر برقرار رہا۔
ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: میں ڈالر کی مارکیٹ میں
پڑھیں:
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
ویب ڈیسک: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 018 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے سے 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5ہزار 300روپے کے اضافے سے 4لاکھ 24ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 4ہزار 544روپے بڑھ کر 3لاکھ 63ہزار 650روپے کی سطح پر آگئی۔
فضائی آلودگی کا وبال، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست
Ansa Awais Content Writer