پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی
اشاعت کی تاریخ: 12th, September 2025 GMT
پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ٹویوٹا نے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ کمپنی نے اپنی مقبول ہائبرڈ SUV کرولا کراس کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تمام ویریئنٹس پر 6 لاکھ 14 ہزار روپے تک کی رعایت دی گئی ہے۔
کرولا کراس کے فیچرزکرولا کراس ایک جدید ہائبرڈ SUV ہے جو 1.8 لیٹر ہائبرڈ (HEV) اور 1.
یہ فیچر اس گاڑی کو پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک منفرد اور پُرکشش گاڑی بناتے ہیں۔
نئی قیمتیںکمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں درج ذیل ہیں:
کرولا کراس 1.8L HEVX : 89,55,000 روپے
کرولا کراس 1.8L HEV : 85,55,000 روپے
کرولا کراس 1.8L GASX : 79,55,000 روپے
کرولا کراس 1.8L GAS : 72,55,000 روپے
گاڑی خریداروں کے لیے پرکشش آپشنماہرین کے مطابق یہ رعایت کرولا کراس کو مارکیٹ میں دیگر SUVs کے مقابلے میں مزید پرکشش بناتی ہے اور خریداروں کے لیے ایک بہترین آپشن فراہم کرتی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ٹویوٹا کرولا کراسذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: کرولا کراس 1 8L 000 روپے کے لیے
پڑھیں:
پٹرول کی قیمت برقرار‘ ڈیزل 2.78روپے لٹرمہنگا
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ خصوصی ) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 264روپے 61 پیسے فی لٹر برقرار ہے۔ 2 روپے78 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے77 پیسے لٹر مقرر ہوگئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوا۔