ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ : ارشد ندیم اورنیرج چوپڑا علیحدہ علیحدہ گروپس میں شامل
اشاعت کی تاریخ: 16th, September 2025 GMT
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔ جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کو علیحدہ گروپس میں شامل کیا گیا ہے۔ ارشد ندیم کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے، ان کے تھروز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق4:45 پر ہوگا۔ ارشد ندیم کے گروپ میں 2 بھارتی پلیئرز روہت یادو اور یاش ویر سنگھ ، عالمی نمبر 3 اینڈرسن پیٹرز سمیت جولیس یگو اور لوئیس موریسیو ڈا سلوا بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 84.
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
محمد آصف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے
پاکستان کے محمد آصف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیر سے آئی بی ایس ایف کے تحت قطر کے شہر دوحا میں شروع ہونے والی عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا۔
Only 2 days remain before the World Snooker Championship 2025 takes center stage in Doha, Qatar.
From November 3–13, the world’s finest cue artists will compete in a test of precision, composure, and class. Each frame will tell a story of determination and brilliance.
[IBSF] pic.twitter.com/JgFZxf43Wk
چیمپئن شپ کے لیے قومی اسکواڈ محمد آصف کے علاوہ عالمی انڈر 17 چیمپئن محمد حسنین اختر، سابق ایشین چیمپئن محمد سجاد، شاہد آفتاب اور اسجد اقبال شامل ہیں۔
قومی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری نوید کپاڈیہ ڈیلیگیٹ اور ریفری کی ذمہ داری ادا کریں گے۔