Jasarat News:
2025-10-04@13:59:30 GMT

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں21ملین ڈالر کا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 3rd, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251003-01-7

اسلام آباد (اے پی پی) زر مبادلہ کے ملکی ذخائر میں21 ملین ڈالر کے اضافے کے بعد 19.796 ارب ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ
اعداد و شمارکے مطابق26 ستمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 14.

400 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.396 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتے کے دوران زر مبادلہ کے ملکی ذخائر میں21 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

خبر ایجنسی

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پی ایم ای ایکس میں 59.633 بلین روپے کے سودے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 59.633 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 71,705 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 34.689 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد چاندی کے سودوں کی مالیت 9.231 بلین روپے، کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.839 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 3.233 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.099 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.911 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 499.611 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 294.910 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 269.469 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 214.006 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 114.241 ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت 25.481 ملین روپے اور ایلومینیم کے سودوں کی مالیت 8.896 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں 14 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 58.715 ملین روپے رہی۔

کامرس رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکریٹری قاسم جمال کورنگی انڈسٹریل ایریا میں انڈس فارما یونین کے محنت کشوں کو غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
  • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • پی ایم ای ایکس میں 59.633 بلین روپے کے سودے
  • ملکی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کیلئے لبنانی فوج و سکیورٹی فورسز کو 230 ملین ڈالر کی امریکی امداد
  • ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میںمضبوطی
  • پاکستان کے زرمبادلہ مجموعی ذخائر 19 ارب 79 کروڑ 67 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے
  • ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے اضافے کے بعد 2500 روپے سستا ہوگیا
  • مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ