City 42:
2025-10-20@16:59:59 GMT

پاک افغان بارڈر کے قریب سکول وین حادثے کا شکار

اشاعت کی تاریخ: 20th, October 2025 GMT

سٹی 42:لوئر دیر میں  پاک افغان بارڈر کے قریب  مسکینی میں سکول وین  حادثے کا شکار ہوگئی ۔
سکول کے ایک درجن سے زیادہ طلبہ   زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ڈاکٹرز کی ہدایت پر شدید زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینس میں تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

ہری پور؛ تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جاگری

سٹی 42 : ہری پور کے نواحی علاقے جب میں تیز رفتار کوسٹر کھائی میں گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق، جبکہ 40 شدید زخمی ہوئے ہیں ۔

ہری پور میں باراتیوں کی کوسٹر افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ نواحی علاقہ جب میں پیش آیا، جہاں باراتیوں سے بھری کوسٹر گاؤں جب سے ہری پور شادی ہال میں آ رہی تھی، اسی دوران تیز رفتاری کے باعث کوسٹر بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ 

پولیس کےمطابق حادثے میں 2 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں، جبکہ 40 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ 

رواں سال لاہور میں ریپ کے 481 جبکہ گینگ ریپ کے 31 مقدمات درج

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے ہونے والے اور  زخمیوں کو ٹراما سنٹر ہری پور  منتقل کر دیا گیا، جہاں سے شدید زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش کو 9 روز گزر گئے۔
  • پاک افغان طورخم بارڈر 9 ویں روز بھی بند، تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان
  • افسوسناک خبر، باراتیوں کی بس حادثے کا شکار، خواتین سمیت بچہ جاں بحق
  • پاک افغان جنگ کے حوالے سے قبائل رضاکاروں کی دفاعی تیاریاں
  • پاک افغان بارڈر پرلین دین، تجارتی بہاؤ کو بحال کر دیا گیاہے؟
  • ہری پور؛ تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جاگری
  • پاک افغان بارڈر کی بندش، انگور اور انار کی قیمتوں کو پر لگ گئے
  • چمکنی پھاٹک کے قریب سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام کا سفر عذاب بن گیا
  • طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، دو طرفہ تجارت معطل، اشیاء خراب ہونے لگیں