کراچی:

بحیرہ عرب میں موجود سمندری سرگرمی کی سابقہ شدت برقرار،کراچی سے لگ بھگ 936 کلومیٹر دور رہ گیا۔

محکمہ موسمیات نےپانچواں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کیا،جس کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب میں موجود دباؤ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھا۔

دباؤ کراچی کے جنوب مشرق میں لگ بھگ 936 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، ممبئی (انڈیا)سے ڈپریشن کا فاصلہ 700 کلومیٹر ہے، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران یہ بحیرہ عرب میں شمال مغرب کی جانب بڑھ سکتاہے۔

فی الحال پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے، محکمہ موسمیات سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی سسٹم کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

شمالی کوریا نے بحیرہ زرد پر راکٹ داغے‘ جنوبی کوریاکا الزام

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں واقع بحیرہ زرد کی طرف 10 سے زیادہ آرٹیلری راکٹ فائر کیے ۔ دوسری جانب شمالی کوریا کی حکمراں ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا مکمل اجلاس بلایا گیا جس میں ملک کے رہنما کم جونگ اْن نے شرکت کی۔ اس دوران کمیٹی کے ارکان نے پارٹی اور ریاستی پالیسیوں اور پارٹی کی نویں کانگریس کی تیاری سے متعلق اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
  • محکمہ موسمیات کی بارش اور برف باری کی پیشِگوئی
  • محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش برفباری کی پیشگوئی
  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
  • محکمہ مترو کہ وقف املاک نے کراچی میں کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کر دیا
  • پی آئی اے کے شیئرز کی اڑان! دو ماہ میں 100٪ اضافہ، PSX نے غیر معمولی سرگرمی پر نوٹس لے لیا
  • 19 دسمبر سے شدید یخ بستہ موسم ,محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی
  • محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی
  • شمالی کوریا نے بحیرہ زرد پر راکٹ داغے‘ جنوبی کوریاکا الزام
  • کورونا وبا: انسانیت بیچین تھی لیکن سمندری مخلوق نے سکھ کا سانس لیا