خبر ایجنسی کے مطابق ملزمان پر ریاست کو 3 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے، اکرم اوغلو بدعنوانی مقدمات میں مارچ سے جیل میں قید ہیں۔ اکرم اوغلو اور ری پبلکن پیپلز پارٹی نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترک استغاثہ نے استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کے خلاف بدعنوانی مقدمات میں 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا کی درخواست کر دی۔ ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کے خلاف بدعنوانی مقدمات کی سماعت کے دوران چیف پراسیکیوٹر نے 401 افراد کے خلاف بدعنوانی نیٹ ورک میں ملوث ہونے کی فرد جرم پیش کی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملزمان پر ریاست کو 3 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے، اکرم اوغلو بدعنوانی مقدمات میں مارچ سے جیل میں قید ہیں۔ اکرم اوغلو اور ری پبلکن پیپلز پارٹی نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: بدعنوانی مقدمات اکرم اوغلو

پڑھیں:

مصطفی عامر قتل کیس‘ارمغان کے والد کاوکیل کی خدمات لینے سے انکار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251111-02-1
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی/ سٹی کورٹ میںمصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کے خلاف دو مقدمات کی سماعت۔جیل حکام نے ملزم کامران قریشی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جہاں ملزم کامران قریشی نے وکیل کی خدمات لینے سے انکار کردیا،ملزم کامران قریشی نے ملیر جیل حکام کے ذریعے درخواست دائر کردی کامران قریشی کاکہنا تھا کہ مجھے کیس کی ذاتی پیروی کی اجازت دی جائے، استغاثہ کے گواہ انسپکٹر احمد بٹ کا بیان ریکارڈ کیا گیا عدالت نے دیگر غیر حاضر گواہان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے تمام گواہان کو پیش کرنے کا حکم دیا ،عدالت نے مقدمات کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی،کامران قریشی کے خلاف منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے مقدمات اے وی سی سی میں درج ہیں۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • 3 ارب ڈالر سے زائدکرپشن،میئر استنبول کو 2 ہزار سال قید کی سزا کی درخواست
  • مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈاکٹروں کو من گھڑت مقدمات میں پھنسانے کی مہم، ماہرین پر انتہا پسندی کے جھوٹے الزامات
  • ٹیرف سے کمائی: امریکیوں کو فی کس 2 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
  • نوجوان عرفان کی ہلاکت کا معاملہ‘نئے مقدمات پرفریقین کونوٹس
  • مصطفی عامر قتل کیس‘ارمغان کے والد کاوکیل کی خدمات لینے سے انکار
  • کوئٹہ: غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی، 2 ہزار سے زائد افغان گرفتار
  • خواجہ آصف کا پی آئی اے کے خلاف ’منفی مہم‘ پر ردعمل، تمام الزامات مسترد
  • ٹیرف سے اضافی آمدن‘ امریکیوں کو فی کس 2 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
  • شوگر اور مٹاپے کے شکار افراد کو امریکی ویزا نہ دینے کا اعلان