GSP پلس نے پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدت میں اضافہ کیا ، عاطف اکرام شیخ
اشاعت کی تاریخ: 2nd, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (کامرس رپورٹر) صدرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی عاطف اکرم شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ یورپی یونین کے GSP پلس مانیٹرنگ مشن، جس کی قیادت ٹریڈ مشن کے لیڈ، Sergio Balibrea کر رہے تھے، نے ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کا مقصد پاکستان کی GSP پلس اسکیم کے تحت پیش رفت کا جائزہ لینا اور باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا تھا۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کے مطابق، وفد نے سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں،نائب صدر قرۃ العین، ایف پی سی سی آئی کے پاکستان ، یورپی یونین بزنس فورم کے چیئر مین زبیر باویجہ اور رکن قومی اسمبلی و سابق سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ سمیت سینئر اراکین سے تفصیلی ملاقات کی ہے اورپاکستان کی جی ایس پی پلس میں پیش رفت اور تجارتی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وضاحت کی کہ GSP پلس اسکیم نے پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدات میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی EU کو برآمدات 2013 میں 5.
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: صدر ایف پی سی سی ا ئی یورپی یونین پاکستان کی
پڑھیں:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے
سٹی 42: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا،
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ شہریوں نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
شہری کا کہنا تھا کہ کس قانون کے تحت حکومت روزانہ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے۔کمی پیسوں میں کی جاتی ہے جبکہ اضافہ بھاری کیا جاتا ہے۔پیٹرول کی اضافی قیمت کی وجہ روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوکررہ گئی ہے، ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے کہ آج حکومت پیٹرول کتنا مہنگا کرے گی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے نفسیاتی اور ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔ غریب شہریوں کو تنخواہ ماہانہ ملتی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی سارے بجٹ کو ہلا دیتی ہے ۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور دیگر اخراجات میں بھی اضافہ ہوجاتاہے ۔ حکومت کو اپنے فیصلے پر غور کرنا چاہیے ۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ