واقعے کی ذمے داری قابض میئر پر عاید ہوتی ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
اشاعت کی تاریخ: 2nd, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251202-01-5
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض میئر مرتضیٰ وہاب واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے چیئر مین ہیں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے معصوم بچے کے افسوسناک واقع کی ذمے داری براہ راست ان پر ہی عاید ہوتی ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جیل کی ملاقات اداروں کیخلاف سازشوں کیلیے نہیں ہوتی، عطا تارڑ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251202-08-1
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات ملکی اداروں کے خلاف سازشوں کیلیے نہیں قانونی امور پر مشاورت کیلیے ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل کی ملاقات اس لیے نہیں ہوتی کہ شہدا کی تضحیک کی جائے، غیرقانونی مطالبہ کریں گے تو وہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی دورمیں سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، عمران کان دورہ امریکا میں کہتے رہے کہ میں جیلوں میں ان کے اے سی اتروا دوں گا۔