سٹی42:  اسلام آباد بار کونسل کی تقریب میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ خاص مہمانوں کی حیثیت سے شریک ہوئے۔  تقریب میں دیگر باتوں کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کی منتقلی کا معاملہ بھی ڈسکس ہوتا رہا، اعظم نذیر تارڑ نے پرزور سفارش کی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مو جودہ بلڈنگ مین ہی کام کرنے دیا جائے۔  محسن نقوی نے اعظم نذیر تارڑ کی وکلا پرستی کی تعریف کی۔  
 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ساتھی منسٹر اعظم نذیر تارڑ کو کمپلیمنٹ سینتے ہوئے کہا،  اگر کوئی بندہ وکیلوں کی وکالت کرتا ہے تو اس کا نام اعظم نذیر تارڑ ہے،چاہے کابینہ اجلاس ہو یا پرائم منسٹر کی میٹنگ یا کوئی اور ڈسکشن، یہ ہر جگہ وکلاء کی بات کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک

 اسلام آباد بار کونسل اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں وکلاء نمائندگان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شرکت کی۔ 

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بار کا شکریہ کہ مجھے دعوت دی، مجھے اعظم بھائی کا فون آیا تھا کہ آٹھ بجے میرے ساتھ کہیں جانا ہے،مجھے نہیں معلوم تھا کہ مجھے یہاں آنا تھا۔ 

دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری

آپ لوگوں کا اگر کوئی صحیح معنوں میں وکیل ہے تووہ اعظم نذیر تارڑہیں،یہ آپ لوگوں کی فلاح کے لیے ہر جگہ کام کر رہے ہوتے ہیں۔

 صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن واجد گیلانی نےتقریب سے خطاب میں کہا کہ سترہ سال بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی بلڈنگ ہمیں ملی ہے،میری دوستوں سے درخواست ہے کہ ایسا بیان نہ دیں کہ ہماری کاوشیں رائیگاں جائیں اور بلڈنگ چھن جائے۔

وائلیشن کے عادی گروہ نے ٹریفک پولیس کے چالانوں سے بچنے کے لئے ہڑتال کی سنگین دھمکی دے دی

 ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر داخلہ، وزیر قانون سے درخواست کروں گا ہمیں یہاں رہنے دیا جائے ہماری ہائیکورٹ بلڈنگ نہ چھینی جائے،بار کا پراجیکٹ مکمل نہیں ہوا، آدھا پراجیکٹ رہتا ہے، آڈیٹوریم اور مسجد کی تعمیر باقی ہے۔

  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑن خود سینئیر قانون دان اور پیشہ ور وکیل بھی ہیں، انہوں نے ےاسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب میں اپنے ہم پیشہ وکلا سے گفتگو  کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ ہائی کورٹ کی بلڈنگ کو تبدیل ہونے نہیں دیں گے، وکلا کی لازماً سنی جائے گی۔

سندھ میں پرائمری اسکولوں کے طلبا کو صحت کی سہولتیں دینے کا منصوبہ

اعظم نذیر تارڑ نے کہا،  کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ کی شفٹنگ کی خبریں چل رہی ہیں ،وزیراعظم سے بات ہوئی ہے، ابھی اس ہی بلڈنگ کو  انجوائے کریں اور ریلیکس کریں،ابھی بلڈنگ کی شفٹنگ کی باتیں نہ کریں۔

اعظم نذیر تارڑ نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر ایسی کوئی نوبت آئی تو آج جس بلڈنگ کا افتتاح ہوا اس میں وکلاء کے علاوہ کوئی اور نہیں آئے گا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا،  جب بھی شفٹنگ کی نوبت آتی ہے تو جوڈیشری کو آن بورڈ کر کے سب سے مشاورت کر کے فیصلہ ہو گا،وزیر داخلہ اور وزیراعظم سے گزارش کروں گا کہ ہمیں جی الیون کے لیے پلاٹ مل سکے۔ 

بھاری ٹریفک جرمانوں کیخلاف ہڑتال کا اعلان

 پارکنگ کے لیے بیسمنٹ ہم بنا کر دیں گے اور چیمبرز بار کی مدد سے آپ خود بنائیں گے،ہم مختلف خیالات کے لوگ اکٹھے بیٹھتے ہیں اور ہمارا کالے کوٹ کا رشتہ ہے۔

 اسلام آباد بار کونسل کے رکن راجہ علیم عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون، وزیر داخلہ، احسن بھون اور ہارون رشید کا شکریہ ادا کیا،انہوں نے کہا کہ وکلاء ہمیشہ سینہ تان کر بات کرتے ہیں اور گزشتہ پانچ سال میں بار کو بارہ ارب روپے کے اہم منصوبے ملے۔
جی-10 وکلاء کمپلیکس اور جی-5 کمپلیکس مکمل ہو چکے ہیں، جو ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، 

 انہوں نے محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جی الیون میں ہماری کچہری کے ساتھ ایک پلاٹ خالی ہے وہ وکلاء کیلئے عطیہ کیا جائے،امید ہے محسن نقوی صاحب آج جی الیون میں لائرز چیمبر کا اعلان کریں گے۔

بار کا شکریہ کہ مجھے دعوت دی، مجھے اعظم بھائی کا فون آیا تھا کہ آٹھ بجے میرے ساتھ کہیں جانا ہے، محسن نقوی 

مجھے نہیں معلوم تھا کہ مجھے یہاں آنا تھا، وزیر داخلہ محسن نقوی 

اگر کوئی بندہ وکیلوں کی وکالت کرتا ہے تو اس کا نام اعظم نذیر تارڑ ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی 

چاہے کابینہ اجلاس ہو یا پرائم منسٹر کی میٹنگ یا کوئی اور ڈسکشن، یہ ہر جگہ وکلاء کی بات کرتے ہیں، محسن نقوی 

آپ لوگوں کا اگر کوئی صحیح معنوں میں وکیل ہے تو وہ یہ ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی 

یہ آپ لوگوں کی فلاح کے لیے کام کر رہے ہوتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

[10:37 PM, 12/3/2025] Raheel Hanif: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب
[10:37 PM, 12/3/2025] Raheel Hanif: اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ کی شفٹنگ کی خبریں چل رہی ہیں، وزیر قانون 

وزیراعظم سے بات ہوئی ہے، ابھی بلڈنگ انجوائے کریں اور ریلیکس کریں، وزیر قانون 

ابھی بلڈنگ کی شفٹنگ کی باتیں نہ کریں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 

اگر ایسی کوئی نوبت آئی تو آج جس بلڈنگ کا افتتاح ہوا اس میں وکلاء کے علاوہ کوئی اور نہیں آئے گا، وزیر قانون 

جب بھی شفٹنگ کی نوبت آتی ہے تو جوڈیشری کو آن بورڈ کر کے سب سے مشاورت کر کے فیصلہ ہو گا، وزیر قانون
[10:37 PM, 12/3/2025] Raheel Hanif: وزیر داخلہ اور وزیراعظم سے گزارش کروں گا کہ ہمیں جی الیون کے لیے پلاٹ مل سکے، وزیر قانون 

پارکنگ کے لیے بیسمنٹ ہم بنا کر دیں گے اور چیمبرز بار کی مدد سے آپ خود بنائیں گے، وزیر قانون

ہم مختلف خیالات کے لوگ اکٹھے بیٹھتے ہیں اور ہمارا کالے کوٹ کا رشتہ ہے، وزیر قانون
[10:37 PM, 12/3/2025] Raheel Hanif: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب شروع

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

اسلام آباد کے 3 میگا منصوبے جلد مکمل ہوں گے‘ وزیرداخلہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251201-08-17
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور، شاہین چوک انڈر پاس اور فیض آباد انٹرچینج منصوبوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کاجائزہ لیا ہے اسلام آباد کے 3 میگا عوامی منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔وزیرِداخلہ محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور،شاہین چوک انڈر پاس اور فیض آباد انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے تینوں منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے تینوں منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کی پیشرفت پر اظہار اطمینان کیا۔فیض آباد انٹرچینج پر ٹریفک روانی کو مزید بہتر بنانے کیلئے لوپ ون اور لوپ ٹو کو تین لین کرنے کی ہدایت کی گئی۔محسن نقوی نے پراجیکٹس کی خوبصورتی بڑھانے کیلئے دونوں اطراف لینڈ اسکیپنگ اور لائٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، پراجیکٹس کی تکمیل سے ٹریفک روانی میں نمایاں بہتری آئے گی، منصوبے سے ٹریفک دباؤ کم ہوگا اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ٹی چوک فلائی اوور سے جڑواں شہروں اور پنجاب سے آنے والے مسافر بھی مستفید ہوں گے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • خودکش حملہ آور کو عدالت میں جانے کا موقع نہیں ملا تو اس نے پولیس وین پر حملہ کیا: وزیرِ داخلہ
  • اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ پاکستان پاپولیشن سمٹ2025 ء کی تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں
  • ہم ہراسانی کی شکار خواتین کی مشکلات کا اندازہ نہیں لگا سکتے، وزیر قانون
  • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، 2 ہائیکورٹس کیلئے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی سفارش
  • لاہور:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ تصویری نمائش کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
  • دھمکیاں دینے سے ایوان فتح نہیں ہوتے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
  • سرکاری گاڑیوں پر پارٹی جھنڈے لہرا کر اسلام آباد پر حملہ غیرآئینی ہے، اعظم نذیر
  • گورنر راج کا نفاذ آئین میں طے ہے، یہ مارشل لا نہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
  • اسلام آباد کے 3 میگا منصوبے جلد مکمل ہوں گے‘ وزیرداخلہ