2025-09-17@22:50:50 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«پنکھا تبدیلی پروگرام»:

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں 88 ملین پرانے اور غیر مؤثر پنکھوں کو توانائی بچانے والے ماڈلز سے تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، جس پر مجموعی طور پر ساڑھے 3 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی یعنی نیکا کے مطابق اس پروگرام میں...
    پاکستان میں 88 ملین پرانے اور غیر مؤثر پنکھوں کو توانائی بچانے والے ماڈلز سے تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، جس پر مجموعی طور پر ساڑھے 3 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی یعنی نیکا کے مطابق اس پروگرام میں 5 کروڑ...
    حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی بچت کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پرانے پنکھوں کو توانائی بچانے والے نئے پنکھوں سے تبدیل کیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیر کے روز ایک اعلیٰ سطحی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم کے پنکھا تبدیلی پروگرام اور اس کے جلد اجرا کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ پیر کو وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر برائے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے  والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق موجودہ  پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کیا جائیگا۔ وفاقی وزارت  خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر...
۱