WE News:
2025-10-15@12:46:39 GMT

کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT

لاہور کی رہائشی مریم گھر میں کیک بنا کر آن لائن فروخت کرنے لگی، کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

شوق کاروبار کیک لاہور لڑکی وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: کاروبار لاہور لڑکی وی نیوز

پڑھیں:

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست کاروبار ہوا اور 100 انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ 100 انڈیکس میں گزشتہ روز ہونے والا اضافہ بھارت کو معرکہ حق میں شکست دینے کے بعد 12 مئی کے کاروباری دن میں10 ہزار پوائنٹس کے اضافے کے بعد دوسرے بڑا اضافہ تھا۔ آج بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 1280 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 756 کی سطح پر جا پہنچا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں اب تک مجموعی طور پر 1535 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے اور انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کرچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کے دس شکار، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
  • اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
  • ہارڈویئر کے کاروبار سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر تک کا سفر، آج انتقال کرنے والے سراج الدین درانی کون تھے؟
  • پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
  • غلہ منڈی کسی پرائیویٹ منڈی میں منتقل نہیں ہو رہی، رانا ثنا
  • امریکا اور ثالثوں نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے
  • بریکنگ نیوز: تمام بند موٹر ویز کھل گئیں
  • حصص مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 4654 پوائنٹس کی کمی
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی