2025-10-15@08:25:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4
«فائر اینڈ ریسکیو ورلڈ چیمپیئن شپ»:
دنیا بھر کے فائر فائٹرز اور ریسکیو اہلکاروں کی مہارت دکھانے والا منفرد عالمی مقابلہ ’فائر اینڈ ریسکیو ورلڈ چیمپیئن شپ‘ اس سال پہلی بار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب: آرامکو کا توانائی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال میں توسیع کا اعلان یہ چیمپیئن شپ 26 اکتوبر...
سعودی سول ڈیفنس ٹیم نے ورلڈ فائر اینڈ ریسکیو اسپورٹ چیمپیئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ریاض میں اپنا تربیتی کیمپ جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ بین الاقوامی مقابلہ 26 اکتوبر تا یکم نومبر سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں: ریاض: ورلڈ فائر اینڈ ریسکیو اسپورٹ چیمپیئن شپ میں 21 ممالک کی شرکت ٹیم...
سعودی عرب میں ورلڈ فائر اینڈ ریسکیو اسپورٹ چیمپئن شپ کا آغاز 26 اکتوبر سے ہوگا، جو وزارتِ داخلہ کے زیرِ اہتمام اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ عالمی ایونٹ انٹرنیشنل اسپورٹ فیڈریشن آف فائر فائٹرز اینڈ ریسکیورز کے اشتراک سے ریاض میں 26 اکتوبر تا...
ورلڈ فائر اینڈ ریسکیو اسپورٹ چیمپئن شپ کی قرعہ اندازی کی تقریب 27 اکتوبر کو ریاض میں منعقد ہوگی۔ یہ ایونٹ انٹرنیشنل اسپورٹ فیڈریشن آف فائر فائٹرز اینڈ ریسکیورز (ISFFR) کے زیرِ اہتمام اور سعودی محکمہ سول ڈیفنس کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں 21 ممالک کے کھلاڑی شریک ہوں گے۔...