2025-11-04@09:53:42 GMT
تلاش کی گنتی: 162
«گول»:
فرانس کے کائلان ایمباپے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے بعد گولڈن بوٹ حاصل کرنے والے ریال میڈرڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ Kylian Mbappé receives the 2024/25 European Golden Shoe ???? He’s the first Real Madrid player to win it since Cristiano Ronaldo ???? pic.twitter.com/Sfzj2tlMT4 — Football on TNT Sports (@footballontnt) October 31, 2025 ...
فٹبال لیجنڈ اور پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے ترکی میں جاری فیڈریشن کپ کے دوران پرتگال کی انڈر 16 ٹیم کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیل کر فٹبال کی دنیا میں باضابطہ قدم رکھ دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبال کی تاریخ کا نیا سنگِ میل، کرسٹیانو رونالڈو...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں گول گپے
پرتگال کے عظیم فٹبالر اور النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے ہفتہ 25 اکتوبر کو فٹبال کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے کیریئر کا 950واں گول اسکور کیا۔ رونالڈو نے یہ تاریخی گول سعودی پرو لیگ کے میچ میں النصر کی جانب سے الحزم کے خلاف کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم،...
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے کرکانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں برطانیہ نے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ برطانیہ نے پہلے کوارٹر میں دو گول کرکے برتری حاصل کرلی تھی۔ پاکستان نے...
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے کرکانسی کا تمغہ جیت لیا۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کی تیسری پوزیشن کا میچ پاکستان اور برطانیہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں برطانیہ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست...
آسٹریلیا نے فائنل میں بھارت کو دو ایک سے ہرا کر تیسری بار سلطان آف جوہر انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں کھیلے گئے 6 ملکی سلطان آف جوہر انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوا۔ جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے نام...
آسٹریلیا نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے کر 10ویں سلطان آف جوہر انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے یہ اعزاز جیتا۔ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن برطانیہ نے پاکستان کو 2-3 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی، جب کہ پانچویں پوزیشن کے میچ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جوہر بارو : آسٹریلیا نے بھارت کو 1-2 سے مات دے کر 10واں سلطان آف جوہر انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔فاتح ٹیم نے تیسری مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا، دفاع میں ناکام برطانیہ نے پاکستان کو2-3سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی، 5 ویں پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں...
آسٹریلیا نے بھارت کو 1-2 سے مات دے کر 10واں سلطان آف جوہر انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔فاتح ٹیم نے تیسری مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا، دفاع میں ناکام برطانیہ نے پاکستان کو2-3سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی، 5 ویں پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں میزبان ملائشیا نے نیوزی لینڈ...
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سلطان آف جوہر کپ میںتیسری پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہی، جب کہ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں ہونے والے برانز میڈل کے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 2-3 سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز سے ہی انگلش ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری حاصل...
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 2 گول کے خسارے سے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مقابلہ 3-3 گول سے برابر کر دیا۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کے بعد پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکا تھا، تاہم...
سعودی عرب، قطر اور انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں رسائی حاصل کرلی۔ سعودی عرب نے عراق کے ساتھ بغیر کسی گول کے مقابلہ ڈرا کرکے مسلسل دوسری مرتبہ فیفا ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کی۔ میگا ایونٹ آئندہ برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر شیڈول ہے۔ سعودی ٹیم کو صرف ایک...
پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ 40 سالہ اسٹار کھلاڑی نے ہنگری کے خلاف دو گول کر کے فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔ پرتگال اور ہنگری کے درمیان...
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-3 سے زیر کر لیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول سفیان خان نے کیے۔ اس سے قبل منگل کو پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 3- 3 گول سے برابر رہا تھا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کےلیے باضابطہ طور پر کوالیفائی کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور عراق کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا فیصلہ کن میچ بغیر کسی گول کے برابر ی پر ختم ہوگیا، دونوں ٹیمیں کوئی...
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2-3سے شکست دے دی۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول سفیان خان نے کیے۔ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 17 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں پاکستان...
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رونالڈو نے گزشتہ روز ہنگری کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کیے۔ تاہم ان کی ٹیم میچ میں فتح حاصل نہ کرسکی اور مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ 40 سالہ رونالڈو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول...
کویت کے شہر الاردیہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا دوسرا میچ 1-1 گول سے برابر ہوا۔ گروپ ای کا یہ مقابلہ ایک دلچسپ انداز میں شروع ہوا، جب افغانستان نے میچ کے آغاز کے صرف پانچویں منٹ میں گول کی بدولت برتری حاصل...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ملائیشیا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان حنان شاہد نے پنالٹی اسٹروک پر گول کر پاکستان کو ایک، صفر کی برتری دلائی۔کھیل...
سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی جگہ پکی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: قطر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا یہ کامیابی ٹیم کے شاندار ورلڈ کپ سفر کا ساتواں اور مسلسل دوسرا باب ہے۔ عالمی مقابلے 11 جون...
قطر نے متحدہ عرب امارات کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جگہ بنالی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز، اس بار قیمتیں کیا رکھی گئیں؟ آج کا میچ دوحہ کے جاسم بن حمد اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آغاز سے ہی...
اے ایف سی ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کے کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں نے 1،1 پوائنٹ حاصل کرلیا۔ گروپ کے چار میچز کے بعد پاکستان کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد دوہوگئی۔قبل ازیں اسلام آباد میں منعقدہ ہوم میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ کسی گول...
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کے دوسرے میچ میں اعتزاز حسین کے شاندار فیلڈ گول نے پاکستان کو افغانستان کے خلاف میچ 1-1 سے برابر کرنے میں مدد دی۔ کویت کے شہر العارضیۃ کے صباح السالم اسٹیڈیم میں منگل کے روز کھیلے گئے گروپ ای کے اس مقابلے کا آغاز دلچسپ انداز میں ہوا،...
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ ملائشیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان حنان شاہد نے بھارت کے خلاف پہلے کوارٹر کے پانچویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی۔ جس کو دوسرے کوارٹر میں بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کی جونئیر ٹیموں کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان کی جانب سے 2 گول سفیان خان اور ایک گول حنان شاہد نے بنایا۔جوہر بارو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا ، چوتھے ہی...
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: کوالالمپور: 13واں سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 2-7 سے شکست دیدی میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے...
دبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2025ء ) متحدہ عرب امارات کی قومی فٹبال ٹیم نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشیائی کوالیفائر کے میچ میں عمان کو 2-1 سے شکست دے کر اپنی ورلڈ کپ میں رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا۔ یہ میچ جوش و جذبے...
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم آج روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ابتدائی میچ میں میزبان ملائیشیا کو شکست دینے والی پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اگرچہ پاکستان نے بہتر انداز سے مقابلہ شروع کیا، مگر برطانیہ نے ابتدا ہی...
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر کپ میں برطانیہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، پہلے ہی کوارٹر میں اُن کے کھلاڑیوں نے تین گول کرکے...
لاہور: سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار آغاز کرکے میزبان ملائیشیا پربرتری ثابت کردی۔ پاکستان نے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں سات گول کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ تمان ڈایا ہاکی ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان نے میزبان حریف کے خلاف ابتدا سے ہی...
ملائشیا کے درالحکومت کوالالمپور میں جاری 13واں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 7 گول کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہاکی ٹیم کی جانب سے ملائیشیا میں ہوٹل بلز کی عدم ادائیگی کا...
دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم کو پینلٹی ملی، جسے عبید خان نے مس کر دیا ایک ایک پوائنٹ مل گیا ،دوسرا میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا، دونوں ٹیموں نے ایک، ایک پوائنٹ...
جناح اسٹیڈیم میں جمعرات کے روز ہونے والا 2027 اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا تیسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ مزید پڑھیں: ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز 2027 سے پاکستان کے باہر ہونے کا خدشہ پاکستانی ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلے...
محمد صلاح کی شاندار کارکردگی کے باعث مصر نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے لیے اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ جمعہ کو جبوتی کے خلاف 0-3 کی فیصلہ کن جیت کے بعد مصری ٹیم نے گروپ اے میں سرفہرست پوزیشن حاصل کر کے ورلڈ کپ میں اپنی چوتھی شرکت کا حق حاصل کیا۔ اس کامیابی...
سعودی عرب نے بدھ کے روز انڈونیشیا کو 2-3 سے شکست دے کر 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنلز کے لیے اپنی راہ ہموار کر لی۔ الاہلی کے کھلاڑی صالح ابو الشامات کے خوبصورت گول اور فِراس البریکان کے 2 گولوں نے ٹیم کو قیمتی کامیابی دلائی۔ کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم، جدہ میں کھیلے گئے...
سٹی 42 : قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عبداللہ اشتیاق کے والد انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ مولانا مصعب بن عبید نے پڑھائی، جس میں ایم پی اے میاں ثاقب خورشید،صدر انجمن تاجران طاہر شریف گجر موجود تھے۔ اس کے علاوہ جنازہ میں جوڈیشری سے شاہد خان،حبیب خان سمیت کھلاڑیوں ،تاجروں،شہریوں نے شرکت...
ساف انڈر-17 فٹبال چیمپیئن شپ کے ایک سنسنی خیز گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی، تاہم میچ اس وقت سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا جب پاکستانی کھلاڑی محمد عبداللہ نے گول اسکور کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے بھارتی ٹیم کا مذاق...
سابق مانچسٹر یونائیٹڈ کوچ رینی مولینسٹین نے پرتگالی فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں پیشگوئی کی ہے کہ وہ اپنا 1000 واں گول مکمل کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا فٹبال ویب سائٹ گول کے مطابق مولینسٹین...
بھارت کی ریاست گجرات میں پیش آنے والے ایک انوکھے واقعے نے نہ صرف شہریوں کو حیران کردیا بلکہ ٹریفک کو بھی گھنٹوں کے لیے مفلوج کردیا۔ ودودرا شہر میں ایک خاتون نے محض دو گول گپے کم ملنے پر سڑک کے بیچ دھرنا دے ڈالا، جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گجرات: بھارت میں 20 روپے میں 4 گول گپے دینے پر خاتون نے سڑک پر دھرنا دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات میں خاتون نے ٹھیلے سے گول گپے خریدے تو اس نے انہیں 20 روپے میں 6 کے بجائے 4 گول گپے...
بھارت میں ایک خاتون نے اس وقت سڑک بلاک کر دی جب گلی کے گول گپے فروش نے انہیں وعدے کے مطابق گول گپے نہیں دیے۔ عام طور پر شہروں میں ٹریفک کی رکاوٹیں جلوس، سیاسی ریلیاں یا مون سون کی بارش کی وجہ سے ہوتی ہیں، لیکن گجرات میں اس ہفتے رکاوٹ کی وجہ...
بھارتی ریاست گجرات کے شہر وادودرا میں ایک انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے ٹھیلے والے سے کم گول گپے ملنے پر بیچ سڑک پر دھرنا دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی بینک میں بیف پارٹی، ملازمین کا انوکھا احتجاج بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے 20 روپے دے کر...
پاکستان نے ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری چیمپین شپ کےگروپ بی کے دوسرے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام پر پاکستان کو1-4 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول منصور احمد نے 12...
ساف انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کر دیا۔محمد عبداللہ نے شاندار ہیٹرک کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں شروع ہونے والی ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بھوٹان کو 4 گول...
