Jang News:
2025-10-15@12:28:28 GMT

پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

اشاعت کی تاریخ: 18th, January 2025 GMT

پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

فائل فوٹو

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند کردی گئی۔

دھند کی وجہ سے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کردی گئی۔

موٹر وے پولیس کے مطابق ڈرائیور حضرات اپنی گاڑیوں میں آگے اور پیچھے دھند والی فوگ لائٹس کا استعمال کریں تاکہ دیگر گاڑیوں کو بہتر طور پر دیکھا جا سکے۔

موٹر وے پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: موٹر وے

پڑھیں:

بریکنگ نیوز: تمام بند موٹر ویز کھل گئیں

سٹی42: بریکنگ نیوز آ رہی ہے کہ لاہور سے تمام موٹرویز کھول دی گئی ہیں۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہو چکی ہے۔

لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2، لاہور ملتان موٹروے ایم 3 بھی کھول دی گئی ہے۔

یہ ایک بریکنگ سٹوری ہے جس کی تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔

لاہور کو اسلام آباد سے ملانے والی موٹر وے ایم ٹو اور دوسری کئی موٹر ویز  سکیورٹی خدشات  اور پبلک کی سیفٹی کے پیش نظر  عارضی طور پر بند کی گئی تھیں۔ 

سیمنٹ سستاہوگیا  

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • گندم ،آٹا، سبزی مافیا…مریم نواز سرنڈر نہیں کریں گی
  • ڈیڑھ سو رنگ وسیب کے
  • پولیس نے سعد رضوی کےگھر چھاپےمیں برآمد ہونیوالےقیمتی سامان اور نقدی کی تفصیل جاری کردی
  • بریکنگ نیوز: تمام بند موٹر ویز کھل گئیں
  • پرائس کنٹرول کی کارروائی ؛12 ہزار114 گراں فروشوں کو جرمانہ ، 100 گرفتار ،2 کے خلاف مقدمات
  • پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ٹی ایل پی کے معاملے پر بات نہ کرنے پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، واک آوٹ
  • ملتان میں میٹرو بس سروس معطل
  • مریدکے: مذہبی جماعت کے کارکنوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک ایس ایچ او شہید، 48 اہلکار زخمی ہوئے
  • پنجاب: تاریخ میں پہلی بار محکمہ خوراک نے ڈیجیٹل دھوکہ دہی بے نقاب کردی
  •  حکومتی اداروں کو تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہئیے تھا، جماعت اہلسنت ملتان