لاہور، ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT
جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب مولانا شبیر احمد قادری کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کے تمام اداروں میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کیا جائے جبکہ اسرائیل کی پاکستان میں مصنوعات کا حکومتی سطح پر بائیکاٹ کیا جائے اور فلسطین کی عوام کی بحالی کیلئے پوری مسلم اُمہ ان کی تعمیر نوء میں اپنا کردار ادا کرے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
لاہور، ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹریٹ میں اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب نے 5 فروری کو یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کر دیا۔ اجلاس میں پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کو این جی اوز کو دینے کی مذمت کی گئی۔ اجلاس میں پارا چنار میں ہونیوالے معاہدے پر عملدرآمد کروانے پر بھی زور دیا گیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کا اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کے امیر جاوید قصوری نے کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب
پڑھیں:
اسلامی نظریاتی کونسل کے دفتر میں نشست
’’اسلام میں تصور میزان و احسان آبادی میں توازن، ہماری بقاء، ہمارا مستقبل‘‘ کے عنوان سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
اسلامی نظریاتی کونسل کے دفتر میں علمائے کرام کی نشست

اسلام ٹائمز۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے دفتر میں ’’اسلام میں تصور میزان و احسان آبادی میں توازن، ہماری بقاء، ہمارا مستقبل‘‘ کے عنوان سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سمیت دیگر تمام علماء اور مذہبی شخصیات نے مذکورہ موضوع کے حوالے سے گفتگو کی۔