سٹی 42 : فنی تعلیمی بورڈ پنجاب نے ملازمین پر ہٹرتال اور احتجاج میں شرکت پر پابندی لگا دی ۔ 

فنی تعلیمی بورڈ کے مطابق کوئی بھی ملازم  ایپکا کے احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا، کسی کو فون کال اور میسج پر چھٹی نہیں ملے گی، تمام سیکشنز کے انچارجز حاضری کا ریکارڈ رکھیں گے ۔ 

جاری کردہ مراسلے کے مطابق کسی ملازم کیجانب سے قواعدو ضوابط کیخلاف ورزی کی گئی تو کارروائی ہوگی ۔ 

سونے کا نیایکارڈ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دوسری جانب ملازمین کا کہنا ہے کہ اپنے حق کیلئے احتجاج کرنے پر پابندی لگانا نامناسب اقدام ہے، فنی تعلیمی بورڈ  کیجانب سے عامرانہ رویہ اپنایا جا رہا ہے، حکومت کیجانب سے احتجاج کرمے پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے ۔ 

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

مصطفی کمال کی یونیورسل ہیلتھ کئیر پر بیجنگ میں منعقدہ گول میز مباحثہ میں شرکت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء)وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے یونیورسل ہیلتھ کئیر پر بیجنگ میں منعقدہ گول میز مباحثہ میں شرکت کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق اس گول میز مباحثے میں دنیا بھر کے وزرائے صحت نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صحت کی سہولیات اور پائیدار اصلاحات پر گفتگو کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال نیصحت کے مسائل کے بنیادی اسباب پر توجہ دینے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل پر قابو پا کر مستقبل محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ تجربات کے تبادلے سے صحت کے نظام میں حقیقی تبدیلی ممکن ہے،پاکستان صحت کی سہولیات تک مساوی رسائی کے عالمی وژن کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پشاور اجلاس میں عدم شرکت پر ملاکنڈ ڈویژن کے 7 ایم پی ایز کو وارننگ جاری
  • تعلیم برائے فروخت
  • پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ
  • حکو مت کا بھارت میں ہونیوالے کسی بھی کھیل کے مقابلے میں شرکت سے متعلق اہم فیصلہ
  • مصطفی کمال کی یونیورسل ہیلتھ کئیر پر بیجنگ میں منعقدہ گول میز مباحثہ میں شرکت
  • پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
  • پاکستان کا بھارت میں منعقدہ کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
  • کراچی کی تمام شاہراہوں پر پارکنگ فیس لینے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
  •  پاکستان اسپورٹس بورڈ نے نیٹ بال فیڈریشن کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
  • امریکا میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر پابندی سے متعلق اولمپک کمیٹی کا اہم فیصلہ