فائل فوٹو

حیدرآباد قومی شاہراہ پر وکلا کا احتجاج جاری ہے، جمعرات کی دوپہر 2 بجے سے جاری دھرنے کے باعث کراچی سے حیدرآباد آنے اور جانے والے دونوں ٹریک مکمل بند ہیں۔

سندھ پولیس کی جوڈیشل کمیشن کی پیش کش پر وکلا کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن پہلے ایس ایس پی کا تبادلہ کیا جائے۔ 

انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی فرخ لنجار کے تبادلے تک احتجاج جاری رہے گا، ڈی آئی جی حیدرآباد نے تبادلے کا وعدہ کرکے خلاف ورزی کی ہے۔ 

دوسری جانب احتجاج کے باعث پھنسی مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وہ مصیبت میں پھنس گئے ہیں، احتجاج اور مسئلہ ان کا ہے، بھگت ڈرائیور رہے ہیں۔ 

اُدھر ایس ایس پی کو چھٹی پر بھیجنے اور دھرنا ختم کرانے کے آپشن وزیرِ داخلہ سندھ کے پاس زیرِ غور ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

وزیراعظم شہبازشریف سے کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم، رمیش لال اور نوید عامر کی ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف سیمسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی رمیش لال اور نوید عامر نے جمعہ کو ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری پر مبارکباد دی۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت برائے پاور عبد الرحمن کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

  • انٹرنیشنل کھلاڑی سعدیہ گل کی 4 برس بعد اسکواش میں واپسی، قومی ویمنز چمپیئن شپ جیت لی
  • حیدرآباد:چند گھنٹوں کی بارش ،انتظامیہ غائب ،عوام پریشان
  • ہم فسطائی حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے، ملک احمد بھچر
  • قومی اسمبلی، اپوزیشن کا احتجاج، ججز کو رہا کرنے کے نعرے
  • حیدرآبا ،بارش میں ڈوب گیا،میئر کے دعوے کاغذی ثابت
  • قومی اسکواش چمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
  • سلطان آباد میں سیوریج نظام تباہ ‘عوام پریشان
  • وزیراعظم شہبازشریف سے کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم، رمیش لال اور نوید عامر کی ملاقات
  • وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، بجٹ کی منظوری پر شہبازشریف کو مبارکباد دی ، متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو
  • غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑی کو روکنا وارڈنز کو مہنگا پڑ گیا،وکلا کا تشدد، ویڈیو وائرل