2025-11-04@03:15:32 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 68				 
                  
                
                «ڈپریشن»:
	اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے 27ویں آئینی ترمیم کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئین کی بحالی اور نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ سے متعلق امور پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ نجی...
	نتائج کے مطابق پروفیشنل پینل نے 8 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لیں، جبکہ انڈپنڈنٹ پینل کے 2 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ہونے والے بلوچستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے۔ جس میں پروفیشنل پینل نے 8 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی...
	ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ ڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جوکسی کو بھی ہو سکتی ہے۔ اس سے مراد ہے کہ اگر آپ کا روزمرہ کے کاموں میں دل نہیں لگتا، آپ بہت اداس، مایوس اور بے زار رہتے ہیں یا گھبراہٹ، بے بسی، بے چینی آپ پر سوار ہے تو آپ ڈپریشن کا...
	  کراچی:   مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے چوتھا ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کردیا۔ مشرقی بحیرہ عرب کا دباؤ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال/ شمال مغرب کی طرف بڑھا، دباؤ کراچی سے تقریباً 1004 کلومیٹر جنوب، جنوب مشرق میں موجود ہے۔ ڈپریشن کا ممبئی (انڈیا) سے فاصلہ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا نظام (ڈپریشن) اس وقت موجود ہے جو بتدریج شمال مشرقی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موسمی نظام میں معمولی شدت دیکھی گئی ہے اور یہ اس وقت...
	بحیرہ عرب میں بننے والا ڈپریشن بدستور برقرار اور کراچی کے جنوب مشرق سے اس کا فاصلہ تقریبا 1690 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعرات کو جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر موجود دباؤ کے متعلق دوسرا ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کردیا، جس کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر دباؤ گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
	  کراچی:   جنوب مشرقی بحیرہ عرب کے اوپر ایک کم دباؤ والا علاقہ انتہائی دباؤ میں شدت اختیار کر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دباؤ کراچی سے 630 کلومیٹر مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے جبکہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سست روی سے شمال اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبیا یونیورسٹی اور کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دماغ میں ایک ایسا حیران کن کیمیکل دریافت کیا ہے جو انسان میں خودکشی کی خواہش پیدا کرنے میں کردار ادا کر سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کیمیکل SGK1 کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کی زیادتی ان...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلوی محققین نے تحقیق میں بتایا ہے کہ خواتین کو جینیاتی طور پر مردوں کے مقابلے میں کلینیکل ڈپریشن کا زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے، جو اس بیماری کے علاج کے طریقے کو تبدیل کر سکتا ہے۔اپنی نوعیت کی اب تک کی سب سے بڑی قرار دی گئی تحقیق میں سائنس دانوں نے...
	نیدرلینڈز کی ایمسٹرڈیم یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈپریشن کے شکار افراد میں کارڈیو میٹابولک امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ عام افراد سے زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں 5700 سے زائد بالغ افراد کو 7 سال تک ٹریک کیا گیا، جن میں ڈپریشن کی مختلف علامات...
	دائمی تناؤ دماغ کو دوبارہ پروگرام کرتا ہے جس سے دماغی صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ جریدے ’’ سائنس ایڈوانسز ‘‘کا حوالہ دیتے ہوئے نیو اٹلس کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کو اب یقین ہے کہ شوگر کا اضافہ ڈپریشن کے لیے ایک کنورٹر ہو سکتا ہے جو...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈپریشن ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو موجودہ دور میں ہر عمر اور طبقے کے افراد کو متاثر کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ عارضہ نہ صرف ذہنی بلکہ جسمانی طور پر بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے، کیونکہ اس کے شکار افراد میں توانائی کی کمی، نیند میں خلل اور دل کی...
	 — فائل فوٹو  بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان شکتی کمزور ہونے کے بعد ڈیپ ڈپریشن کی صورت اختیار کر گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ڈیپ ڈپریشن کراچی سے تقریباً 960 کلومیٹر دور موجود ہے۔  کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شکتی‘ کمزور ہونے لگا، محکمہ موسمیاتمحکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ...
	  کراچی:   شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن بن گیا جو مزید شدت کے ساتھ اگلے 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔  محکمہ موسمیات نے ممکنہ طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق ڈیپ ڈپریشن اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب...
	فائل فوٹو۔ شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے۔ سسٹم شدت اختیار کر کے سمندری طوفان شکتی میں تبدیل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شکتی 6 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھا ہے، سمندری طوفان کراچی سے 360 کلومیٹر جنوب میں ہے۔ طوفان ابتدا میں شمال مغرب میں حرکت...
	محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے شدت اختیار کرنے پر کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرتے ہوئے  ڈپریشن  سے ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، جبکہ امکان ہے کہ یہ ڈیپ ڈپریشن  12 گھنٹے میں...
	 شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق ڈپریشن اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے 12 گھنٹے میں طوفان بننے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہ سسٹم کراچی سے 400 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے، اس کے اثر سے کراچی سمیت...
	بھارتی گجرات پر ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل، ماہی گیر 3 اکتوبر تک سمندر میں نہ جائیں، محکمہ موسمیات
	فائل فوٹو۔ بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کا مرکز شمال مشرقی بحیرہ عرب میں داخل ہوچکا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے سمندر میں انتہائی طغیانی رہ سکتی ہے، ماہی گیر 3 اکتوبر تک سمندر میں جانے سے گریز کریں۔ محکمہ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سےشہر قائد میں جمعہ کو پھر بارش کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرنے کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے، جس کے باعث جمعے کو کراچی میں دوبارہ بارش کے اسپیل ہوسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات...
	 کراچی:  شہر قائد میں بارش برسانے والے مون سون سسٹم کی شدت میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے اور یہ ڈیپ ڈپریشن سے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔ کے مطابق ڈپریشن میں بدلنے کے باوجود بھی یہ شدت والا سسٹم ہی ہے، جس کے باعث کراچی میں آج دوپہر سے تیز اور موسلا...
	 کراچی:  مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے اور آئندہ 18 سے...
	ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ نوعمر جو اپنے اسکول سے جُڑے رہتے ہیں اور وہاں خود کو محفوظ اور سرگرمیوں میں شریک محسوس کرتے ہیں، وہ بُلنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ڈپریشن سے بڑی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔ تحقیق میں ماہرین نے 25 سے 27 برس کی عمر...
	زندگی نشیب وفراز کا نام ہے۔ کبھی خوشی کبھی غم، کبھی دھوپ کبھی چھاؤں، کبھی ہنسی تو کبھی آنسو۔ یہ سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا۔ نہ غم دائمی ہے اور نہ خوشی ہمیشہ اور  ہمیں نہیں  پتا اگلے موڑ پر زندگی ہمارے لیے کیا لا رہی ہے، ہر تکلیف...
	ڈپریشن ایک سنگین طبی مسئلہ ہے جو دنیا بھر میں تقریباً 28 کروڑ افرادکو متاثر کر رہا ہے۔ یہ بیماری مختلف افراد پر مختلف انداز سے اثر انداز ہوتی ہے، اس لیے اس کی علامات بھی مختلف ہو سکتی ہیں، مگر چند علامات ایسی ہیں جو اکثر مریضوں میں دیکھی جاتی ہیں۔ 1. مسلسل اداسی...
	ساحر لودھی نے اک  پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے بارے میں کھل کر باتیں کیں۔ایک سوال کے جواب میں ساحر لودھی نے کہا کہ عمر شریف اور ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر پر ہر جمعرات جاتا ہوں، عامر لیاقت میرے دوست اور بھائی تھے، عامر لیاقت سے...
	کراچی ( نیوز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نوشین شاہ اپنی بے مثال اداکاری، منفرد فیشن اسٹائل اور اسکرین پر دل موہ لینے والی موجودگی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ تاہم، گزشتہ ایک سال سے وہ شوبز سے غائب تھیں جس پر مداحوں نے کئی سوالات اٹھائے۔ اب نوشین نہ صرف دوبارہ منظرعام پر...
	 پاکستان میں لاکھوں نوجوان بظاہر ایک عام اور مصروف زندگی گزار رہے ہیں، مگر ان کے دلوں کے اندر ایک ایسی خاموش چیخ دفن ہے جسے کوئی سننے والا نہیں۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو روز معاشرے میں گھل مل کر چلتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں، مگر ان کی اندرونی دنیا ٹوٹ پھوٹ کا شکار...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کم کیلوریز والی خوراک یا سختی سے محدود کردہ کیلوریز والا غذائی پلان بعض صورتوں میں ڈپریشن کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ایسا کیسے ہوتا ہے، اس حوالے سے درج ذیل اہم نکات تحریر کیے جارہے ہیں:دماغی توانائی کی کمی:ہمارے دماغ کو بھی توانائی (کیلوریز) کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب روزانہ کی کیلوریز...
	حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین میں باقاعدہ کافی پینے کے کئی مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جو انہیں بڑھاپے میں فائدہ دے سکتا ہے۔ اہم فائدے ذہنی کارکردگی: کافی میں موجود کیفین دماغی سرگرمی کو بڑھا سکتی ہے، جس سے یادداشت بہتر ہونے اور توجہ برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ میٹابولزم سپورٹ: کافی...
	بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 June, 2025  سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ ڈیل اور...
	لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ڈیل اور این آر او جیسے الفاظ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے والا آج خود ڈیل کا متلاشی ہے، قوم جان چکی بشریٰ...
	ڈپریشن صرف ایک ذہنی بیماری نہیں بلکہ اس کے جسمانی اثرات بھی بہت گہرے اور حقیقی ہوتے ہیں۔ یہ طبی حالت دماغ کے کیمیکل، ہارمونی، اور اعصابی نظام پر اثر ڈال کر پورے جسم کی صحت کو متاثر کرتی ہے۔ 1. دماغ پر اثرات: توجہ، یادداشت، اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔...
	اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا کم دباؤ کا نظام اب شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ ڈپریشن 17.1 ڈگری شمالی اور 73.0 ڈگری مشرقی طول بلد پر موجود ہے، جو کراچی سے تقریباً 1058...
	بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے، یہ سسٹم کراچی سے تقریباً 1 ہزار 58 کلو میٹر جنوب مشرق میں موجود ہے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا کا کم...
	 کراچی:  بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد اس کے پاکستانی ساحلوں کو نقصان پہنچانے یا نہ پہنچانے کے حوالے سے پیش گوئی بھی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اطلاع کے مطابق...
	اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 22 مئی ۔2025 )بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباﺅ تشکیل پا گیا ہے محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ہوا کا کم دباﺅ آئندہ 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہوگا نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر ضیغم نے...
	 — فائل فوٹو  بحیرۂ عرب کے مشرقی وسطی حصّے میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم کراچی سے تقریباً 1075 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔ آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان یہ سسٹم...
	اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعدانفارمیشن گروپ کے گریڈ20سے گریڈ21میں ترقی پانے والے تین سینئرافسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں اور اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے،گریڈ21کی سینئرافسرمس عمرانہ وزیرکوایگزیکٹوڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیااینڈپبلی کیشن تعینات کردیاگیاہے،گریڈ21کے آفیسرسعیداحمدشیخ کو ڈائریکٹرجنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی لگادیاگیاہے،اشفاق احمدخلیل کو وزارت اطلاعات...