بانی پی ٹی آئی ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں، عظمیٰ بخاری
اشاعت کی تاریخ: 1st, June 2025 GMT
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ڈیل اور این آر او جیسے الفاظ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے والا آج خود ڈیل کا متلاشی ہے، قوم جان چکی بشریٰ بی بی سزا یافتہ خاتون اول ڈکلیئر ہوئیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام مریم نواز پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، 400 ووٹ لینے والی جماعت بھی دھاندلی کی شکایات کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن پر تاریخی فتح حاصل کی۔
کیرالہ کمیونٹی کے ایونٹ میں شاہد آفریدی اور عمر گل مدعو، بھارتیوں کو آگ لگ گئی
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: نے کہا
پڑھیں:
لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
سعید احمد:لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جہاں مختلف وجوہات کے باعث لاہور آنے اور جانے والی دو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ پندرہ سے زائد پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ اس صورتحال نے مسافروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
گوانگ زوسےلاہور آنیوالی چینی سدرن کی پروازسی زیڈ6037 منسوخ,لاہورسےگوانگ زو جانیوالی چینی سدرن کی پرواز سی زیڈ6038 منسوخ ہو ئیں،شارجہ سےلاہور آنیوالی پروازپی اے413 اٹھارہ گھنٹے40منٹ تاخیرکاشکار،لاہورسےمدینہ جانیوالی پروازپی کے747آٹھ گھنٹے15منٹ تاخیرکاشکار ہو ئیں۔
پنجاب یونیورسٹی کے غیر تدریسی عملے کابطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی منسوخی کیخلاف احتجاج کا اعلان
لاہورسےکراچی آنیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے401 سات گھنٹے45منٹ لیٹ ہو ئی،لاہور سےدبئی جانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے410 چھے گھنٹے 15منٹ تاخیرکاشکار،سکردوسےلاہورآنےوالی پرواز پی اے 480 چھے گھنٹے تاخیر کا شکار،سکردوجانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے481 پانچ گھنٹے 35منٹ تاخیرکاشکار،لاہورسےکوئٹہ جانیوالی پی آئی اےکی پروازپی کے322چارگھنٹےتاخیرکاشکار ہو ئیں۔
لاہور سےکراچی جانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے407 تین گھنٹے15منٹ تاخیرکاشکار،لاہورسےکراچی جانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے 405 تین گھنٹے10منٹ تاخیرکا شکار ہو ئیں۔
اسرائیل نے حضرت ابراہیم کے مقبرے اور مسجدِ ابراہیمی کا کنٹرول سنبھال لیا