جماعت اسلامی ضلع شہید بینظیر آباد کے نائب امیرسروراحمد قریشی خطاب کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پی ٹی آئی سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے  کی درخواست

سٹی42: ہاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بانی پی ٹی آئی سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے  کی درخواست کردی۔ 

  شاہ محمود قریشی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور سے  سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بانی کو ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے ،

 پی سی بی  کےچیف کیوریٹرنے  استعفیٰ دے دیا 

شاہ محمود قریشی نے  کہاکہ سمجھتا ہوں کہ سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہیے۔ شاہ محمود نے اپنے لیڈر کو مشورہ دیا کہ "سیاسی انتقام"  اور "جبر "کے باوجود ہمیں ضمنی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے۔ 

 شاہ محمود قریشی نے وکلاء کو  بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے ان تک یہ پیغام پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ 

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • شاہ محمود قریشی کی بانی پی ٹی آئی سے ضمنی الیکشن بائیکاٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل
  • پی ٹی آئی سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے  کی درخواست
  • قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی برسی کے موقع پر مجلس عزا
  • جماعت اسلامی، مینار پاکستان میں اجتماع عام منعقد کرنے کا اعلان
  • جماعت اسلامی کا 21 سے 23 نومبر تک مینار پاکستان میں اجتماع کا اعلان
  • جماعت اسلامی پاکستان کا لاہور میں اجتماع عام منعقد کرنے کا اعلان
  • اداکارہ ہما قریشی کے گھرصف ماتم بچھ گئی
  • معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کو سرعام قتل کردیا گیا
  • بیوروکریٹس کی منی لانڈرنگ اور کرپشن، جماعت اسلامی نے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا
  • بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کے کزن کا بےرحمی سے قتل، ملزمان گرفتار