2026-07-24@12:27:04 GMT
تلاش کی گنتی: 130
«پہلا مرحلہ مکمل»:
پاکستان (Pakistan) اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد کہا کہ یہ دن پاکستان کرکٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بنگلا دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ملک کی حال ہی میں منتخب ہونے والی 13ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12 مارچ کو طلب...
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12مارچ کو طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین...
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ملک کی حال ہی میں منتخب ہونے والی 13ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔...
سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ حج کے انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرiٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو اور حج ونگ کے افسران نے بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے ہدایت کی...
حاجیوں کی ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل، حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کیلئے کوشاں ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور
- وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے حاجی کیمپ کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔سردار محمد یوسف نے کہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے سفر کا آغاز نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی، جہاں گرین شرٹس ایک بے رنگ ماحول میں اپنی کارکردگی سے نئے رنگ بکھیرنے کے لیے پرعزم ہیں۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی...
ملاقات کے دوران مذاکرات کے موضوعات، ایران کے مطالبات اور تحفظات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خیالات اور تجاویز کو بیان کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج مسقط میں منعقد ہوئے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات اور...
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریویس ہیڈ کر رہے ہیں، جبکہ جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس اس مقابلے میں دستیاب نہیں ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے ماہلی بئیرڈمین، جیک ایڈورڈز...
پہلا ٹی20 پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے 6جی ٹیکنالوجی کے تجربات کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا اور اس مرحلے کے دوران 300 سے زیادہ بنیادی ٹیکنالوجیز کا ذخیرہ بھی جمع کر لیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کی طرف...
چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ بہت کامیاب رہا اب دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں، چینی نائب وزیر
بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی نائب وزیر سن ہائی یان کا کہنا ہےکہ چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ بہت کامیاب رہا اب دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم...
لبنانی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی کے مطابق لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے...
لبنانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے تاہم اسرائیل نے ان اقدامات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب بھی ناکافی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ شروع ہوگیا، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیتنے...
ویب ڈیسک: حج 2026 کے انتظامات کو مؤثر اور منظم بنانے کے لیے حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں لازمی حج تربیتی پروگراموں کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ان تربیتی نشستوں کا مقصد عازمینِ حج کو مناسکِ حج، سفری امور اور انتظامی طریقۂ کار سے مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے جبکہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے 79 کروڑ 42 لاکھ 70 ہزار روپے کی رقم سپریم کورٹ آف پاکستان سے طلب کر کے دوبارہ ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نیشنل بینک کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025...
ایک روزہ حج تربیتی پروگرام ملک بھر میں مرحلہ وار تحصیل کی سطح پر فروری تک جاری رہیں گے، عازمینِ حج اصل شناختی کارڈ اور حج درخواست کی کمپیوٹرائزڈ رسید اپنے ہمراہ رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج 2026ء کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عازمین حج 2026کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ کل یکم جنوری سےشروع ہوگا۔تربیتی شیڈول کی اطلاع موبائل ایپ ’پاک حج 2026‘ اور SMS کے ذریعے کی جا رہی ہے، شیڈول کی معلومات وزارت ِ مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق 2 جنوری کو ایبٹ...
سٹی 42: عازمین حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام آباد سے شروع ہو رہا ہے۔ ترجمان مذہبی امور نے کہا تربیتی شیڈول کی اطلاع موبائل ایپ ’پاک حج2026‘ اور SMS کے ذریعے کی جا رہی ہے ۔شیڈول کی معلومات وزارت ِ مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب...
سٹی42:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سکیم کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت مجموعی طور پر 4238 افراد کو 16 ارب 31 کروڑ روپے کے بلا سود قرضے فراہم کیے گئے، جبکہ صرف چھ ماہ میں چھوٹے اور درمیانے...
بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔ حکام کے مطابق تمام طبی مراکز کے ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اے آئی سسٹم میں شامل کرلیا۔ محکمہ صحت...
اس موقع پر ریجنل کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا جن میں حسن رضا ریجنل نائب صدر، یوسف رضا ریجنل جنرل سیکرٹری، میثم رضا ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، زوہیب حسن ریجنل انچارج محبین، حسنین حیدر انچارج ریجنل پروفیشنل ادارہ جات، عمران حیدر ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے پہلے مرحلے کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ شہر بھر کی 28 یوسیز میں ہونے والے ان انتخابات میں 78 امیدواروں نے حصہ لیا اور بھرپور انتخابی مہم چلائی۔انٹراپارٹی الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ صفورہ ٹاؤن کی یوسی 1عباس...
پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات، ملائیشیا کے قاری نے پہلا انعام جیت لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قاری حضرات نے شرکت کی اور ملائیشیا کے قاری نے پہلا انعام جیت لیا۔اسلام آباد میں...
پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قرّہ حضرات نے شرکت کی۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہونے والے پہلے بین الاقوامی مقابلہ قرآت کی تقریب تقسیم انعامات کا آغاز قاری سید صداقت علی کی قرات سے ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے...
آئینی عدالت نے اپنے پہلے فل کورٹ اجلاس میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جب تک آئینی عدالت کے اپنے الگ رولز تشکیل نہیں پاتے، سپریم کورٹ کے رولز 2025 آئینی عدالت میں بھی نافذ العمل ہوں گے۔ مزید پڑھیں: نئی گج ڈیم کیس: وفاقی آئینی عدالت نے درخواست کے قابلِ...
جنگ و جیو گروپ نے ملک کی میڈیا انڈسٹری میں پہلی بار اپنے اسٹاف کی ذہنی صحت کے لیے ایک منظم اور باضابطہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اہم قدم اٹھایا ہے۔ یہ پروگرام”مل کر آؤبات کریں“ کے سلوگن کے تحت ہوگا جس کا مقصد کام کی جگہوں پر ذہنی دباؤ کو سمجھنا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ سناتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر کے حکم امتناع جاری کر دیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے لیے 3 بینچ تشکیل دے دیے جبکہ مزید 2 ججز نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ جاری کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر کے حکم امتناع دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے...
وفاقی آئینی عدالت کا پہلا بڑا فیصلہ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کیخلاف درخواست نمٹا دی
وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا اہم فیصلہ سناتے ہوئے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ کیس دائر ہونے کے بعد 8 سال تک سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں ہوا، اس لیے اسے نمٹانا ضروری...
وفاقی آئینی عدالت نے پہلا بڑا فیصلہ سنا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات...
اسلام آباد میں نئی قائم شدہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنے منصب کا پہلا باضابطہ حکم جاری کردیا۔ اس تاریخی فیصلے کے تحت عدالت کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کا آغاز ہوگیا ہے، جو مستقبل میں آئینی مقدمات کے نظام کو منظم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کا پہلا فیصلہ، سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا۔ مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تعینات کر دیا گیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کا پہلا فیصلہ سامنے آ گیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار لگانے کا فیصلہ کیا، چیف جسٹس امین الدین خان نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا۔ ذرائع...
چیف جسٹس امین الدین کا پہلا بڑا فیصلہ، وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار تعینات کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار تعینات کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت...
اسلام آ باد: وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار تعینات کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب /غزہ/ دوحا /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن /صباح نیوز) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے پہلے مرحلے میں ایک بل کی منظوری دی ہے جو فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت دیتا ہے۔ ترکیے کے خبر رساں ادارے انادولو کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی نشریاتی ادارے ’کان‘ نے رپورٹ کیا کہ...
پہلا ون ڈے،دلچسپ مقابلہ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے مات دیدی راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6رنز سے مات دے دی اور 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیدیم پر کھیلے گئے میچ...
نومنتخب مرکزی اور ضلعی عہدیداران نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ تنظیمی استحکام اور عوامی رابطہ مہم کو مزید فعال بنانے کیلئے مؤثر حکمت عملی اپنائیں گے۔ نو منتخب عہدیداران نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ پاکستان عوامی تحریک کے نظریاتی مشن اور عوامی خدمت کے سفر کو نئی توانائی کے ساتھ...