2025-08-09@17:24:37 GMT
تلاش کی گنتی: 11

«تنگ کچاؤ»:

    —فائل فوٹو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مسٹر جعلی دانشور آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھیں اس میں آپ کی قیادت کا کچا چھٹا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس آڈٹ رپورٹ کا آپ لوگ ڈھنڈورا پیٹ رہے وہ رپورٹ بزدار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو کے ستائے گھروں سے نکل آئے، ایک ہفتے سے بجلی کی بندش کے خلاف کچا قلعہ کے مکینوں نے ٹائروں کو نذر آتش کرتے ہوئے پتھرا¶ کیااور لطیف آباد سے سٹی آنے اور جانے والی اہم شاہراہوں کو بلاک کردیا احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ،احتجاج...
    لاہور (نامہ نگار) رحیم یار خان پولیس کارروائی کے دوران پولیس  کچہ ایریا کے دو خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ 25 لاکھ سر کی قیمت والا  ڈاکو شبیر لٹھانی اور رستم لٹھانی شامل ہیں۔ ڈاکو رستم لٹھانی سنگین وارداتوں کے 41 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
    بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 April, 2025 سب نیوز نئی دہلی (سب نیوز)بھارتی ہندو خاتون نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا بے نقاب کردیا۔ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر...
    بھارتی ہندو خاتون نے انتہاپسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا بے  نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد  بھارت کے اندر ہی سے سچ سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے۔ بھارتی شہری خود مودی کی مکروہ پالیسیوں اور مکاریوں پر کھل کر لب کشائی کررہے...
    اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میری مٹی اور میرے قوم کے بچوں کے حق کا سوال ہے، مائنز اینڈ منرلز پختونوں اور بلوچوں کے ہیں، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی اگر مل...
    فوٹو فائل رحیم یار خان میں لٹھانی گینگ کے اہم کارندے نذیر لٹھانی سمیت 4 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس کے مطابق نذیر لٹھانی کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی، ڈاکوؤں کا گروہ کچا کراچی اور کچا جمال میں کارروائیاں کرتا تھا۔ پولیس حکا کے کہنا ہے کہ ڈاکو اغوا برائے تاوان،...
    ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے اندر کالی بھیڑوں کو بے نقاب کردیا جو ’’گیونگ اینڈ ٹیک‘‘ کے نام پر عزتوں سے کھیلتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے بھی کیریئر کے ابتدا میں کاسٹنگ کاؤچ اور غیراخلاقی آفرز جھیلنا پڑی ہیں۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کہا کہ...
    کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر حال ہی میں اسود ہارون کے خلاف لگائے گئے فراڈ کے الزامات پر پہلی بار لب کشائی کرتی نظر آئیں۔ یہ صورتحآل ستمبر 2024 میں سامنے آئی تھی، جب اسود ہارون نے نازش پر دھوکہ دہی کے الزامات عائد کیے تھے۔ اسود ہارون نے دعویٰ کیا تھا کہ...
    حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کچا قلعہ سے 20 روز قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ذہنی معذور نوجوان کا تاحال پتہ نہ چل سکا، نوجوان کی والدہ نے اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے بیٹے کی تلاش میں میری مدد کی جائے۔ اس حوالے سے لاپتا نوجوان کی والدہ مسمات حمیدہ اور بھائی...
    سکھر (نمائندہ جسارت) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے سکھر رینج میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لیے دیے گئے احکامات کے تناظر میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے گزشتہ ماہ ایس ایس پی آفس سکھر میں کرائم کنٹرول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس...
۱