2026-07-24@14:55:57 GMT
تلاش کی گنتی: 552
«اسسٹنٹ کوچ»:
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پٹنہ کے مشلہ پور میں خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ کی گئی جس سے علاقے میں کچھ دیر کیلئے خوف و ہراس پھیل گیا، لوگوں نے پتھراؤ کی بھی اطلاع دی۔ اسلام ٹائمز۔ پٹنہ کے کدم کنواں تھانہ علاقے میں کل دیر رات افراتفری مچ گئی، جب کچھ شرپسند عناصر معروف استاد خان سر کے کوچنگ سینٹر میں گھس گئے اور توڑ پھوڑ اور لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کی۔ واقعے میں کوچنگ سینٹر میں موجود کئی سامان کو نقصان پہنچا جب کہ وہاں تعینات ایک گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ سر میں چوٹ لگنے کے بعد اسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پٹنہ...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ قومی وقار کی بحالی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کا چیلج قبول کیا ہے قوم کی دعاوں سے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی ایک پروفیشنل اور سچے محب وطن ہیں، ان کی ولولہ انگیز قیادت میں ہاکی کا کھیل نئے دور میں داخل ہوگا۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی پروفیشنل ہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ کھلاڑی شاندار کھیل پیش کریں گے، ہمیں پاکستان کا وقار کا بڑھانا ہے۔ مزید پڑھیں ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ؛...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم کی سلیکشن بھی سمجھ میں نہیں آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا موسم خراب ہو تو ہمیشہ بولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے،قومی ٹیم کے کوچ کنفیوژ لگ رہے ہیں،فخر زمان کے ہونے سے ٹیم کو بہت فرق پڑتا ہے۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کوچ اور کپتان کو فیصلے لینے کی ضرورت ہے،قومی ٹیم ہرلحاظ سےبیلنس ہے، ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں،قائد اعظم ٹرافی کے اندر بہت اچھے پلیئرز ہیں،سلیکشن بورڈکوچاہیےتھاان پلیئرز کی لسٹ پی ایس ایل فرنچائز کے سامنے رکھتے۔
لاہور:پاکستان ہاکی میں کوچز کے تنازع کا ڈراپ سین ہوگیا۔ نئے کوچز کی نگرانی میں پاکستان ہاکی ٹیم 24 فروری کو اسلام اباد سے مصر کیلئے روانہ ہوگی۔ آٹھ سال بعد پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں جگہ پانے کے روشن امکانات ہیں۔ کپتان عماد بٹ نے مطالبات پورے ہونے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی اوروزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری عبوری صدر ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی معاملات کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اس پر ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ عماد بٹ نے کہا کہ پرانے کوچز کی جگہ نئی ٹیم انتظامیہ کا تقررہونے پر اب ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے، رمضان...
مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سپر 8 مرحلے میں مکمل تیاری اور واضح حکمتِ عملی کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے اور ہر کھلاڑی کو اس کے کردار سے بخوبی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ٹیم نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور کھلاڑی اپنی ذمہ داریوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے بیٹر مارک چیپمین کی پاکستان کے خلاف کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگرچہ وہ اچھی اننگز کھیل چکے ہیں، تاہم ہر میچ مختلف حالات اور چیلنجز لے کر آتا ہے، اس لیے کسی ایک کھلاڑی پر غیر معمولی توجہ مرکوز نہیں کی...
کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک ہیسن نے کہا ہے گرین شرٹ پہن کر اپنے ہی ملک کی ٹیم کے خلاف حکمت عملی بنانے کا سوچا بھی نہیں تھا لیکن اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہوگا۔مائیک ہیسن نے کہا کہ 7 سال نیوزی لینڈ کی کوچنگ کے بعد اب میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں، ناشتے کی میز پر جانے پہچانے چہروں سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ میں آج بھی دل سے نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت یہ دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی کوچنگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کوچ فیصلے کرنے میں غیر یقینی اور گھبراہٹ کا شکار ہیں اور ٹیم کی حکمت عملی کے لیے ضروری فیصلہ سازی کی صلاحیت میں کمی ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوچ میڈیا اور سوشل میڈیا کے دباؤ کے باعث اپنے فیصلے پر اعتماد نہیں رکھتے اور بہتر ٹیم کمبی نیشن بنانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف میچ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ فخر زمان کو اوپننگ میں شامل کرنے کا موقع ضائع ہوا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 100 سے کم رہا ہے، جو ٹیم کی موجودہ حکمت عملی سے مطابقت نہیں رکھتا۔ ہیڈ کوچ نے کہا کہ بابر مڈل آرڈر میں ضرورت پڑنے پر مفید ثابت ہو سکتے ہیں، خاص طور پر جب ٹیم دباؤ میں ہو اور اننگز کو سنبھالنے کی ضرورت ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے بعد ٹیم میں واپسی پر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ گرین شرٹ پہن کر نیوزی لینڈ کے خلاف حکمتِ عملی بنانے کا سوچا نہیں تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہو گا۔ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ 7 سال نیوزی لینڈ کی کوچنگ کے بعد اب میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں، ناشتے کی میز پرجانےپہچانے چہروں سےملاقات کرکےاچھا لگا،آج بھی نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت دلی وابستگی پاکستان کے ساتھ ہے۔ یاد رہے کہ سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے اگلے 2 میچز انگلینڈ اور سری لنکا سے بالترتیب 24 اور 28 فروری کو شیڈولڈ...
پاکستان کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ نمبیا کے خلاف اہم میچ میں بابر اعظم کو بیٹنگ آرڈر میں نیچے بھیجنے کا فیصلہ ان کے کم اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے کیا گیا۔ پاکستان نے گروپ مرحلے کے آخری اور لازمی فتح والے میچ میں نمبیا کے خلاف 3 وکٹوں پر 199 رنز بنائے اور 102 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سپر ایٹس مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ یہ بھی پڑھیے: پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کیوں ہوئی؟ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بتا دیا بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں اور اب تک 4,571 رنز اسکور کر چکے ہیں، تاہم ہیڈ کوچ...
آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور شکست کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں بھی کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو اہمیت نہیں دیتے، ہم پچھلے کچھ عرصے سے بھرپور تیاری کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 2021ء میں ورلڈ کپ جیتا اور اس...
سابق کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ انھیں بابر اعظم کی وجہ سے کوچ کی پوسٹ سے استعفا دینا پڑا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میرا استعفا ابتدائی طور پر قبول نہیں کیا گیا لیکن تیسری بار استعفا منظور ہوگیا۔ محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ جب بابر فارم میں نہیں تھے تو میں نے کہا کہ ان کی بیٹنگ تکنیک خراب ہو چکی ہے، وہ تین سال سے مستقل رنز نہیں بنا پا رہے تھے۔ سابق کپتان نے بتایا میں نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دیں، اکیڈمی میں تکنیک پر کام کیا گیا تو فارم واپس آ جائے گی، اس پر سب میرے خلاف ہوگئے، آخرکار میں نے کہا کہ استعفا دے دیتا ہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نمیبیا کے خلاف میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے غصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔وائرل فوٹیج میں کپتان اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ دکھائی دیتا ہے۔ ویڈیو میں سلمان علی آغا کو غصے میں بوتل زمین پر پھینکتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ہیڈ کوچ انہیں پُرسکون کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔اس واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا کہ کپتان اپنی وکٹ گنوانے کے بعد مایوس تھے اور کوچ ان سے اسی حوالے سے بات کر رہے تھے۔دوسری جانب سابق فاسٹ باؤلر باسط...
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی نمیبیا کے میچ کے دوران کپتان ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں وہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے تلخ کلامی کرتے اور زمین پر بوتل پھینکتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سلمان علی آغا اپنی وکٹ پر آؤٹ ہونے کے بعد جذباتی تھے، جبکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن انہیں سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس پورے واقعے کے دوران بابراعظم بھی کافی سنجیدہ نظر آئے اور وہ کوچ – کپتان کے درمیان ہونے والی بحث کو خاموشی سے سن رہے تھے۔ رپورٹ کے...
بھارت کے بیٹنگ کوچ ستانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ٹیم انڈیا غیر ضروری تجزیہ نہیں کرتی۔ابھیشیک بیماری سے پہلے رنز کر رہے تھے۔ ابھیشیک شرما کے آؤٹ ہونے کے طریقے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات بطور پر بیٹر آپ مخالف ٹیموں سے زیادہ سوچنے لگ جاتے ہیں۔ ان کے پاس اپنے پلان ہیں، وہ ان پر ویسے چلتے ہیں جیسے وہ چلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مخالف ٹیموں سے متعلق، ان کی بولنگ، ان کے مضبوط پہلو اور وہ کیا تیاری کر رہے ہیں کے حوالے سے بات کرتے ہیں اور یہ تمام بلے بازوں کے ساتھ کیا جاتا ہے صرف ابھیشیک کے ساتھ نہیں۔ ان کا مزید...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی ولادت کے پیش نظر رخصت دی گئی ہے، وہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے لیے وطن واپس جارہے ہیں۔ کیوی کوچ روب والٹر نے کہا کہ یہ فرگوسن اور ان کی اہلیہ ایما کے لیے اہم لمحات ہیں، ہمیں خوشی ہے کہ وہ اس موقع پر اپنے گھر پر موجود ہوں گے۔ کوچ نے امید ظاہر کی کہ وہ سپر 8 مرحلے سے پہلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور میں ٹنڈو مستی کے مقام پر قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے لرزہ خیز تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب بہاولپور سے کراچی جانے والی تیز رفتار کوچ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ کوچ کے پرخچے اڑ گئے ،ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد نے ہلاک وزخمی افرادکو فوری طور پر خیرپور اور گمبٹ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 45 سالہ گل شاد، 17 سالہ رمضان، 25 سالہ کاشف،...
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کی وجہ بتا دی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی بلے باز ایشان کشن نے اچھی اننگز کھیلی، وہ ہم سے میچ لے گئے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری ابتدائی وکٹیں جلدی گرگئیں، جس کی وجہ سے پارٹنر شپ قائم نہیں ہوئی، ٹورنامنٹ میں آگے جانے کے لیے ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ مائیک ہیسن نے کہاکہ سلمان علی آغا کے پہلا اوور کرانے کا پلان 3 روز پہلے بنایا تھا، دوسری اننگز میں گیند پہلی اننگز کے مقابلے میں...
خیرپور: (نیوزڈیسک) ٹنڈومستی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ خیرپور کے قریب قومی شاہرہ پر ٹنڈومستی کے مقام پر پیش آیا، متاثرہ کوچ پنجاب سے کراچی جا رہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین، کوچ کا ڈرائیور اور کنڈکٹر بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے جاں بحق ہونے والے مسافروں کی میتوں کو سول ہسپتال خیرپور جبکہ زخمیوں کو گمبٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد قومی شاہراہ عام ٹریفک کیلئے بند ہو گئی، موٹروے پولیس اور خیرپور پولیس...
ٹنڈومستی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ خیرپور کے قریب قومی شاہرہ پر ٹنڈومستی کے مقام پر پیش آیا، متاثرہ کوچ پنجاب سے کراچی جا رہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین، کوچ کا ڈرائیور اور کنڈکٹر بھی شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے جاں بحق ہونے والے مسافروں کی میتوں کو سول ہسپتال خیرپور جبکہ زخمیوں کو گمبٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد قومی شاہراہ عام ٹریفک کیلئے بند ہو گئی، موٹروے پولیس اور خیرپور پولیس نے روڈ کو آمد و رفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور: صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع خیرپورمیں ٹنڈو مستی کے قریب پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر کوچ اوور ٹیک کرتے ہوئےسامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکراگئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ کوچ کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔جاں بحق افراد میں کوچ کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی شامل ہیں جبکہ بعض خواتین بھی حادثے کا شکار ہوئیں۔زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں تمام لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور پہنچایا گیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جا...
قومی شاہراہ پر خیرپور ضلع کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب مسافر کوچ اور بھاری کنکریٹ گرڈر لے جانے والے ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 9 مسافر، ڈرائیور اور کنڈکٹر شامل ہیں۔ حادثے کے وقت کوچ پنجاب سے کراچی جارہی تھی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں خیرپور سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ تقریباً 10 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خیرپور میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا؟ واقعے کے بعد سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس نے ایس ایس پی خیرپور کو...
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے مختلف ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دے دی۔ پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان عیسیٰ خان پاکستان انڈر 16 ٹیم کے ہیڈ کوچ، جعفر خان کو اسی ٹیم کو گول کیپنگ کوچ جبکہ محمد ندیم اور ارشد خان کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان انڈر 16 ٹیم اپریل میں قازقستان میں یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کھیلے گی۔ پی ایف ایف پاکستان قومی ٹیم کے سابق کوچ شہزاد انور کو پاکستان انڈر 20 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ کراچی یونائیٹڈ کے کوچ شیخ ہمدان بھی پاکستاں انڈر 20 فٹبال ٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل ہیں جبکہ نعمان ابراہیم گول کیپنگ اور محمد حبیب اسسٹنٹ کوچ کے...
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ 2026ء میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم کو حکومت کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت ملنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھا ہے کہ کھیل دوبارہ شروع ہو گیا ہے، ہم نے اپنی تیاری میں کبھی تبدیلی نہیں کی۔ اُنہوں نے کہا کہ کولمبو میں کھیلنا ایک چیلنج ہو گا جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم گزشتہ 2 ہفتوں سے موجود ہے۔ ریان ٹین ڈوشیٹ یہ بھی کہا ہے کہ ہمیں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں معیاری ٹیم کے خلاف کھیلنے کا ایک اور موقع ملنے پر خوشی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو ایچ بی ایل سیزن گیارہ کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اوٹس گبسن یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈرڈ اور دیگر لیگز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس یل) سیزن 11 کے لیے ہیڈ کوچ جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ کو مقرر کر دیا۔ اس موقع پر چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔ اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اوٹس گبسن یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈرڈ اور دیگر لیگز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ دوسری جانب پشاور زلمی نے سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اور تجربہ کار کوچ اظہر محمود کو آنے والے ایچ بی ایل پی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے پشاور زلمی نے تجربہ کار کوچ اوٹس گبسن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور زلمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وہ آزمودہ اسٹار اوٹس گبسن کو اپنی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل سے کیوں دستبردار ہوئے؟ پشاور زلمی کا وضاحتی بیان جاری بیان میں انہیں ایک ‘ثابت شدہ رہنما’ قرار دیا گیا جو چیمپئن ذہنیت کے حامل ہیں اور ٹیم کو واضح حکمت عملی، مضبوط قیادت اور واضح مقصد کے ساتھ آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطانق ناخوش گوار حادثہ خضدار کی تحصیل وڈھ کی قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مخالف سمت میں آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ سے گاڑی ٹکرا گئی۔پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ کوچ ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔دوسری جانب پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشیں اپنی نگرانی میں مقامی ہسپتال منتقل کردیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ سافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی جب کہ واقعے سے...
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولنرٹو سولانو نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت فراہم کی جائے تو پاکستان عالمی فٹبال میں نمایاں حیثیت حاصل کر سکتا ہے۔ بدھ سے کراچی میں شروع ہونے والے 31ویں قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے مقامی کھلاڑیوں کو اپنی اہلیت کے اظہار کے مواقع میسر آئیں گے، مستقبل میں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے بہتر کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے ایسے مقابلے ضروری ہیں۔ انہوں نے اس امر کا اظہار منگل کو ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،پیرو سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ سولانو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے...
کوئٹہ: دہشت گردی کے واقعات کے بعد بلوچستان میں ریل اور مسافر کوچز سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر ریل سروس معطل کر دی گئی۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات؛ کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل پنجاب سے بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع، تمام داخلی راستے بند بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان اور 18 عام شہری شہید دوسری جانب، ضلعی انتظامیہ کے مطابق پنجاب، کراچی اور سبی روٹس پر مسافر کوچز سروس بھی معطل کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز رونماء ہونے والے واقعات کے باعث حفاظتی اقدامات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹیڈ نے جیکب اورم کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا۔ اسلام آبادیونائیٹیڈ کے مطابق جیکب اورم کی خدمات حاصل کرنے پرخوشی ہے، جیکب اورم نے نیوزی لینڈ کے لیے229انٹرنیشنل میچ کھیلے۔ قبل ازیں سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا جارہا ہے، ہم انہیں اسٹالینز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ٹم پین آسٹریلیا کی قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور انہیں اعلیٰ سطح پر کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے، سیالکوٹ سٹالینز کی انتظامیہ کے مطابق ٹم پین ایک منجھے ہوئے لیڈر ہیں جن کی قیادت اور پیشہ ورانہ سوچ...
ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج دم توڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام گلشن معمار تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ جمعے کو جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ سفیان ولد سیف الرحمان کے نام سے کی گئی ، گلشن معمار پولیس کے مطابق جس مسافر کوچ نے بچے کو ٹکر ماری تھی۔ اس مسافر کوچ کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیورکوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیم اونر کامل خان کا کہنا ہے کہ ٹم پین کا بطور کپتان انٹرنیشنل تجربہ اور مختلف ایلیٹ کوچنگ پروگرامز میں کام کرنے کا وسیع پس منظر انہیں ہماری ٹیم کی قیادت کے لیے بہترین انتخاب بناتا ہے۔ کامل خان نے کہا کہ ہم صرف ایک سیزن کے لیے ٹیم نہیں بنا رہے بلکہ ایک مضبوط ثقافت قائم کر رہے ہی اور ٹم اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے بہترین کوچ ہیں۔ سیالکوٹ اسٹالینز کے اونر نے کہا کہ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان کے طور پر ٹم پین نے بطور اسٹریٹیجسٹ، مینٹور اور ہائی پرفارمنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹم پین کی بطور ہیڈ کوچ تقرری کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ “ہمیں فخر ہے کہ ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔”41 سالہ ٹم پین کو کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 ٹیسٹ، 35 ون ڈے اور 12 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے، اور ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا جارہا ہے، ہم انہیں اسٹالینز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر ٹم پین آسٹریلیا کی قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور انہیں اعلیٰ سطح پر کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے، سیالکوٹ سٹالینز کی انتظامیہ کے مطابق ٹم پین ایک منجھے ہوئے لیڈر ہیں جن کی قیادت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور ہیں، جنہوں نے پی ایس ایل میں شمولیت کے لیے 175 کروڑ روپے کی خطیر رقم ادا کر کے فرنچائز کے حقوق حاصل کیے تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی جیسے تجربہ کار کوچ کی تقرری ٹیم کی مضبوط بنیاد رکھنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔50 سالہ جیسن گلیسپی پاکستان کے...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز پانچ ممالک کو برآمد کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے دسمبر کے مہینے میں 10 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور نظام میں بہتری کے باعث ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مال بردار ٹرینوں کے شعبے میں شراکت داروں کو شامل کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں کنٹینرز، کوئلہ اور فاسفیٹ جیسی اشیا اب مال گاڑیوں کے ذریعے منتقل کی جا رہی ہیں۔ وزیر ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے چلی، ارجنٹینا، سری لنکا، بنگلا دیش اور نیپال...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلِسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ فرنچائز اور گلِسپی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں کوچنگ معاہدہ باضابطہ طور پر حتمی شکل اختیار کر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11: فرنچائزز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری اس سے قبل، گلِسپی پاکستان کے کوچنگ عملے کا حصہ تھے اور اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ مل کر ٹیسٹ اسکواڈ کے ہیڈ کوچ کے طور پر تعینات کیے گئے تھے۔ تاہم، دسمبر 2024 میں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تناؤ کے باعث، انہوں نے جنوبی افریقہ کیخلاف 2 میچز...
کراچی: پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں اور فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے۔ اس سے قبل گلیسپی پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ تھے جنہیں اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کی تھی۔ تاہم دسمبر 2024 میں جنوبی افریقا میں پاکستان کی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے معروف آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس تقرری کو فرنچائز کے لیے ایک اہم اور تجربہ کار اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ جیسن گلیسپی اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اپریل 2024 میں انہیں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ کی ایک نمایاں اور مقبول شخصیت لیوک رونچی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس تقرری کے ساتھ ہی رونچی ایک بار پھر اس فرنچائز کا حصہ بن گئے ہیں۔ سابق نیوزی لینڈ کرکٹر لیوک رونچی ایک بار پھر اس فرنچائز کا حصہ بن گئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی نے سوشل میڈیا پر باقاعدہ اعلان کیا، لیوک رونچی پہلے بھی بطور کھلاڑی اور ہیڈکوچ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ لیوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ کے رنگوں میں ایک فیورٹ کھلاڑی رہے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کے مؤثر ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شمار ہونے...
پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر جیسن گلیسپی کی واپسی کا امکان سامنے آ گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جیسن گلیسپی پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کے ہیڈ کوچ بننے کے مضبوط امیدوار ہیں اور اس حوالے سے ابتدائی رابطے بھی ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل گلیسپی پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ تھے جنہیں اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کی تھی۔ مزید پڑھیں جیسن گلیسپی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار کھلاڑی لوک رونکی کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ لوک رونکی سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ فرنچائز کے مطابق، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جرسی میں لوک رونکی ہمیشہ شائقین کے پسندیدہ کھلاڑی رہے ہیں اور انہیں پی ایس ایل کی تاریخ کے مؤثر ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ٹیم اور شائقین کے ساتھ ان کا مضبوط رشتہ آج بھی برقرار ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اونر علی نقوی کا کہنا ہے کہ ’’لُوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ رہے ہیں اور رہیں گے۔ ایک مرتبہ کوئی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے جائیں گے، جو شام 4 بجے (پاکستانی وقت) شروع ہوں گے۔ اس سیریز کے ذریعے شائقین کرکٹ کو ایک بار پھر ہوم گراؤنڈ پر اعلیٰ معیار کی بین الاقوامی کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی 20 ورلڈ کپ: حارث رؤف کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ٹی20 اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، جو جنوری میں سری لنکا کے خلاف کھیلی...
ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن (FDE) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل مقابلہ فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کی ٹیم اے اور ٹیم سی کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ٹیم سی نے سخت مقابلے کے بعد ٹیم اے کو 1-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ یہ سنسنی خیز فائنل میچ ایوب پارک کے لیفٹ ہینڈ جنرل ندیم اشفاق ہاکی گرانڈ میں...
سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ دیگر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں دوران علاج مزید 7 افراد دم توڑ گئے۔حادثے کے وقت ٹرک میں مجموعی طور پر 23 افراد سوار تھے جو اسلام آباد سے فیصل آباد کسی جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے دوسری جانب بلوچستان کے ضلع گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر...
تصویر، اسکرین گریب کراچی میں ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثے کے بعد سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جسے کچھ دیر بعد بحال کردیا گیا۔
گوادر: کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز گوادر (آئی پی ایس) گوادر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کےمطابق مسافر کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی، حادثے کی مزید...
حکام کے مطابق اپر چترال میں مسافر کوچ کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج نے شدید موسمی حالات اور دشوار گزار راستوں کے باوجود فوری اور مؤثر امدادی کارروائی کا آغاز کیا اور پاک فوج کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ اسلام ٹائمز۔ اپر چترال میں پشاور سے چترال جانے والی ایک فلائنگ کوچ کو کوراغ کے مقام پر دریا کے کنارے حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق اپر چترال میں مسافر کوچ کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج نے شدید موسمی حالات اور دشوار گزار راستوں کے باوجود فوری اور مؤثر امدادی...
فائل فوٹو گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کوچ اُلٹ گئی۔پولیس کے مطابق کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے ٹریفک حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات دی ہیں کہ زخمیوں کو بہترعلاج اور جاں بحق افراد کی میتوں کے لیے ایمبولینس سروس فراہم کی جائے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں مسافر کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔حادثہ گوادر کے علاقے ہڈ گوٹھ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کوچ بے قابو ہوکر سڑک سے الٹ گئی۔پولیس کے مطابق کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی کہ دورانِ سفر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار متعدد مسافر شدید زخمی ہوئے جبکہ 9 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی کارروائیوں کے دوران زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ...
گوادر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔پولیس کےمطابق مسافر کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی، حادثے کی مزید تحقیقاتشروع کردی ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو متنازع انداز میں ریٹائرڈ آؤٹ کیے جانے کے معاملے پر میلبرن رینیگیڈز کی ٹیم مینجمنٹ نے بالآخر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے رضوان سے باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے میلبرن رینیگیڈز کے کپتان وِل سدرلینڈ اور کوچ نے محمد رضوان سے رابطہ کیا اور اپنے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان وِل سدرلینڈ نے محمد رضوان سے گفتگو کے دوران اعتراف کیا کہ میچ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا تھا اور دباؤ...
لاہور: پاکستان ریلویز نہ تو اپنے انفرا اسٹرکچر کو مؤثر طور پر اَپ گریڈ کر سکا ہے اور نہ ہی مسافر ریل گاڑیوں میں بوگیوں کی شدید کمی کو پورا کیا جا سکا، جبکہ تمام تر توجہ صرف ریلوے اسٹیشنز کی خوبصورتی پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ بوگیوں کی قلت کے باعث مسافر ریل گاڑیوں کی روانگی میں گھنٹوں کی تاخیر معمول بن چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق بوگیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے پاکستان ریلویز قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایسی بوگیوں کو بھی آپریشن میں شامل کر رہا ہے جن کی فزیکل، مکینیکل اور الیکٹریکل اوورہالنگ کی مقررہ مدت مکمل ہو چکی ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ ان غیر...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دورہ 10 فروری سے پوچیفسٹروم میں شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت دونوں فارمیٹس میں فاطمہ ثنا ہی کریں گی، جبکہ یہ دورہ جون 2026 میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بھی اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور انڈیا کا فائنل میں مقابلہ تاریخ ساز کیوں؟ علیہ ریاض، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، رمین شمیم، سعدیہ اقبال، صدیقہ امین اور تسمیہ رباب دونوں اسکواڈز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم(اسپورٹس ڈیسک ) نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو 7 فروری سے سری لنکا اور بھارت میں شروع ہو گا۔ٹیم کی قیادت کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے جو گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت سنبھال چکے ہیں، سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں تجربہ کار اور ایسے نئے کھلاڑی بھی شامل کیے گئے ہیں جو گزشتہ دو سالوں سے ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔نیدرلینڈز کے سکواڈ میں اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان وکٹ کیپر) ، کولن آکرمین، نوا کرویس، باس ڈی لیدے، ارین ڈٹ، فریڈ کلاسن، کائل کلین، مائیکل لیوٹ، زیک لائن کیچٹ، میکس اوڈوڈ، لوگن وان بیک، ٹم وان ڈر گوکٹن، ریلوف وان ڈر...
ویلی ہائی اسکول کے ہیڈ فٹ بال کوچ اور ان کی گرل فرینڈ پر اسکول کی حدود میں نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹون واشنگٹن اور ان کی گرل فرینڈ جاڈا کول پر متعدد بچوں کے ساتھ نامناسب حرکات اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام تھا۔ استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ اس جوڑے کو ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ وہ ایک طالبہ کا جنسی استحصال کر رہے ہیں جس کی عمر 16 سال سے کم تھی۔ دونوں نے جن بچوں کے ساتھ جنسی عمل کرائے اور ان کی ویڈیوز بنائیں ان کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان...
بھارت کے بیٹنگ کوچ سِتانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سمیت ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ ایک صف میں کھڑے ہیں۔ ستانشو کوٹک نے بتایا کہ جتنا تجربہ ان دونوں کے پاس موجود ہے وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بہت سے آئیڈیا شیئر کر سکتے ہیں اور دونوں بلے باز ایسا کرتے ہیں۔ یہ دونوں منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ اب یہ دونوں ایک ہی فارمیٹ کھیل رہے ہیں، دونوں چاہتے ہیں کہ جب بھی وہ ہوں تو انڈیا جہاں بھی کھیلے جیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں بلے باز گوتم گمبھیر کے ساتھ ایک روزہ فارمیٹ، وہ میچز بھارتی ٹیم کے پاس ہیں اور 2027 میں جنوبی افریقا میں ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو 7 فروری سے سری لنکا اور بھارت میں شروع ہو گا۔نیدر لینڈز کی ٹیم کی قیادت کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے جو گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت سنبھال چکے ہیں۔جبکہ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں تجربہ کار اور ایسے نئے کھلاڑی بھی شامل کیے گئے ہیں جو گزشتہ دو سالوں سے ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان وکٹ کیپر)، کولن آکرمین، نوا کرویس، باس ڈی لیدے، ارین ڈٹ، فریڈ کلاسن، کائل کلین، مائیکل لیوٹ، زیک لائن کیچٹ، میکس او’ڈوڈ، لوگن وان بیک، ٹم وان ڈر گوکٹن، ریلوف وان ڈر...
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو 7 فروری سے سری لنکا اور بھارت میں شروع ہو گا۔ ٹیم کی قیادت کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے جو گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت سنبھال چکے ہیں۔ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں تجربہ کار اور ایسے نئے کھلاڑی بھی شامل کیے گئے ہیں جو گزشتہ دو سالوں سے ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔ اسکواڈ؛ اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان وکٹ کیپر)، کولن آکرمین، نوا کرویس، باس ڈی لیدے، ارین ڈٹ، فریڈ کلاسن، کائل کلین، مائیکل لیوٹ، زیک لائن کیچٹ، میکس او’ڈوڈ، لوگن وان بیک، ٹم وان ڈر گوکٹن، ریلوف وان ڈر میر وے، پال وان میکرن، ثاقب...
سابق فرانسیسی فٹبالر، کوچ اور معروف میڈیا کمنٹیٹر رولان کوربس 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق فرانسیسی فٹبالر رولان کوربس کے ایمپلائیر نے پیر کے روز ان کے انتقال کی تصدیق کی، تاہم موت کی وجہ سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ مارسیلی میں پیدا ہونے والے رولان کوربس نے اپنی پوری زندگی فٹبال کے لیے وقف کر دی اور فرانسیسی اسپورٹس میڈیا کی سب سے نمایاں آوازوں میں شمار ہوتے رہے۔ بطور ڈیفنڈر انہوں نے اولمپک مارسیلی، اے سی اجاکسیو، اولمپک لیون اور اے ایس موناکو سمیت متعدد کلبوں کی نمائندگی کی۔ کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوربس نے کوچنگ کے شعبے میں قدم رکھا اور بورڈو، مونٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں موقع ہے۔ سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی جبکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی اسٹاف بھی لاہور آئے گا۔ کپتان سلمان آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے حتمی اسکواڈ کا انتخاب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق عبدالصمد، وسیم جونیئر اور خواجہ نافع کو 15 رکنی اسکواڈ میں جگہ ملنا مشکل ہے جبکہ دورہ سری لنکا سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹرز ریزرو فہرست میں شامل ہوں گے۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ میگا...
شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق، خواتین اور بچوں سمیت 12 مسافر زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال شکارپور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ ٹھل سے کراچی جا رہی تھی۔
بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔ خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔ ہریانہ پولیس نے خاتون شوٹر کے ریپ کے الزام کے بعد کوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شوٹر کی فیملی کی تفصیلی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کی، پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے کے بعد ضروری کارروائی بھی شروع کردی ہے اور اس حوالے سے...
بھارت میں شوٹنگ کے نیشنل کوچ کو 17 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل شوٹنگ کوچ انکش بھردواج کو کم عمر شوٹر کی جانب سے سنگین الزامات کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا (این آر اے آئی) نے فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تمام کوچنگ سرگرمیوں سے ہٹا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ مبینہ واقعہ دسمبر 2025 میں فرید آباد میں ہونے والے ایک قومی شوٹنگ مقابلے کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ کھلاڑی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کوچ نے کارکردگی کے جائزے کے بہانے لڑکی کو ہوٹل کے کمرے میں بلایا، جہاں مبینہ طور پر...
بھارت میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ایک کے بعد ایک سامنے آنے والے واقعات اس دعوے کو مزید تقویت دے رہے ہیں کہ ملک خواتین کے لیے غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ واقعے میں قومی سطح کے ایک شوٹنگ کوچ پر 17 سالہ خاتون کھلاڑی سے جنسی زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس کارروائی اور کوچ کی معطلی عمل میں آ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’بھیا مت کرو‘، بھارت میں موٹرسائیکل رائیڈر جنسی بھیڑیے بن گئے بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے قومی شوٹنگ کوچ انکُش بھاردواج کے خلاف 17 سالہ قومی سطح کی خاتون شوٹر سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں...
تصویر سوشل میڈیا۔ خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا۔ پشاور میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ اور خصوصی افراد کے لیے 50 فیصد رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے مسافروں کے لیے کرایوں میں پچاس فیصد رعایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے کوہاٹ کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 177 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 530 روپے ہوگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 870 روپے مقرر ہے۔ پشاور...
پاکستان کی سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے4 قومی کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا۔کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔بی بی ایل کھیلنے والے آل رائونڈر شاداب خان آسٹریلیا سے سری لنکا پہنچے ہیں، انہوں نے گزشتہ 3 تاریخ کو بی بی ایل کا سڈنی میں میچ کھیلا تھا، شاداب خان سری لنکا کے ساتھ سیریز کے بعد سڈنی تھنڈرز کو پھر سے دستیاب ہوں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ پاکستان/سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان ، رانا فہیم اشرف ، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے… pic.twitter.com/mgSJjrEQrt — PCB Media...
قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کولمبو پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں شکست دے کر ٹی20 سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ کا حصہ ہیں۔ پاکستان/سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان ، رانا فہیم اشرف ، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا...
کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی تلاش اور مزید تفتیش جاری ہے، منی بس کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔ Tagsپاکستان
سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلِسیپی نے بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ کی کوچنگ سنبھالنے کی تجویز کو صاف انکار کردیا۔ یہ صورتحال بھارت کے لیے اہم ہے کیونکہ ٹیم نے حال ہی میں بیک ٹو بیک ہوم ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف شکستیں کھائی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ گلِسیپی، جنہوں نے 2024 میں پاکستان کی ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دی تھیں، نے اپنے ایک فالوور کی تجویز کے جواب میں ٹویٹر پر مختصر جواب دیا “No thanks”۔ فالوور نے انہیں لکھا تھا کہ بھارت کو ان کی ضرورت ہے کیونکہ ٹیم گھر میں مسلسل وائٹ واش کا...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی مینجمنٹ میں رمیز راجہ کو بطور سربراہ جبکہ کوچنگ اسٹاف میں عبدالرزاق، مشتاق احمد اور توفیق عمر کو لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دو تین مزید کرکٹرز سے بھی دستیابی پوچھنے کے لیے رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کو ہیڈ کوچ، مشتاق احمد کو اسسٹنٹ کوچ اور توفیق عمر کو بیٹنگ کوچ کی پیشکش ہوسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حتمی منظوری سے ملتان سلطانز مینجمنٹ کو فائنل شکل دی جائے گی۔ عبدالرزاق این سی اے میں پاور ہٹنگ کوچ کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔ توفیق عمر ویمنز کرکٹ ٹیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-4 محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثات میں صحافی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے، پہلا حادثہ نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ مٹھیانی بائی پر ہوا جہاں تیز رفتار ویگو گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار صحافی ماجد تگڑ جاں بحق ہوگیا ویگو ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جسے جامشورو ٹول پلازہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرا حادثہ قومی شاہراہ پر کھائی قاسم کے قریب ہوا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ کی زد میں آکر موٹر سائیکل دیدار علی، صدام جسکانی اور سیف اللہ ملک شدید زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق ڈرائیور کوچ سمیت فرار ہوگیا زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کیا جہاں پر سیف اللہ ملک زخموں کی...
مظفرآباد: وادی نیلم کے علاقے شاردہ سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافر زخمی جبکہ تین کے حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ لاہور کینال روڈ پر باراتیوں سے بھری ویگن حادثہ کا شکار، ایک شخص جاں بحق مسافر وین شاردہ سے مظفرآباد آرہی تھی کہ کہوڑی پل کے قریب پھسل کر کھائی میں جاگری، زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ مظفر آباد ریفر کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے گوتم گمبھیر کو ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے سے متعلق مشاورت شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر سے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ واپس لیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بی سی سی آئی نے وی وی ایس لکشمن سے ریڈ بال کوچ کے عہدے کے لیے ابتدائی رابطے بھی کر لیے ہیں۔رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث کوچ کی تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے اور وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کوچ مقرر کیے جانے کے امکانات ہیں۔تاہم اس معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان...
ویب ڈیسک : سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل ٹیموں کے ساتھ ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم، ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے...
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری خدشات کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے مطابق کمنز کو 15 رکنی عبوری اسکواڈ میں نامزد کیا جائے گا، تاہم ان کی حتمی دستیابی کا فیصلہ مزید چار ہفتوں بعد ہونے والے بیک اسکین کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔ پیٹ کمنز کو جولائی میں کمر کی لمبر اسٹریس انجری ہوئی تھی، جس کے بعد وہ صرف ایک بین الاقوامی میچ کھیل سکے ہیں۔ انہوں نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کی، مگر احتیاطی تدابیر کے تحت سیریز کے بقیہ میچز میں انہیں آرام دیا گیا۔ کمنز نے کیریبین میں ہونے والے گزشتہ...
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری کے خدشات کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ کمنز کو 15 رکنی عبوری اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، لیکن ان کی حتمی دستیابی کا فیصلہ مزید چار ہفتوں بعد بیک اسکین رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔ کمنز کو جولائی میں کمر کی لمبر اسٹریس انجری ہوئی تھی اور اس کے بعد وہ صرف ایک بین الاقوامی میچ کھیل سکے ہیں۔ انہوں نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کی، لیکن سیریز کے بقیہ میچز میں احتیاط کے طور پر انہیں آرام دیا گیا۔ کمنز نے کیریبین میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلہٹ (صباح نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے راج شاہی واریئرز اور ڈھاکا کیپیٹلز کے درمیان کھیلے گئے میچ سے کچھ دیر قبل ڈھاکہ کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی پی ایل میں شامل فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے 59 سالہ اسسٹنٹ بولنگ کوچ محبوب علی ذکی میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کراتے ہوئے اچانک چکرا کر گر پڑے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث جانبر نہ ہو سکے۔ 1966ء کو پیدا ہونے والے محبوب علی ذکی بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے اسپیشل بولنگ کوچ تھے۔ وہ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے گیم ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ میں بطور پیس بولنگ کوچ...
بھارت کے کرکٹ بورڈ کے سکریٹری دیواجیت سائیںکیا نے وضاحت کی ہے کہ بھارتی بیٹنگ کے عظیم کھلاڑی وی وی ایس لکسمان کو قومی ٹیم کے اگلے ٹیسٹ کوچ کے طور پر منتخب کرنے کے حوالے سے خبریں غیر حقیقی اور بے بنیاد ہیں۔ سائیںکیا نے کہا کہ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں قیادت کے ڈھانچے میں کسی تبدیلی کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا۔ میڈیا میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ لکسمان سے اس عہدے کے لیے رابطہ کیا گیا تھا۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت سامنے آئیں جب بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف گھر پر ٹیسٹ سیریز 0—2 سے ہار کر مایوس کن کارکردگی دکھائی۔ یہ بھی پڑھیے: بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں ناقص کارکردگی...
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سلمان علی آغا سری لنکا میں پاکستانی ٹی 20 ٹیم کی قیادت کریں گے، وکٹ کیپر بلے باز خواجہ محمد نافع کو پہلی بار ٹی 20 سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاداب خان کی کندھے کی سرجری کے بعد ٹی 20 سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان ٹی 20 سکواڈ میں سلمان علی آغا، عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، خواجہ محمد نافع، محمد نواز، محمد سلمان مرزا، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، شاداب خان، عثمان خان اور عثمان طارق شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ...
آل راؤنڈر شاداب خان کی 6 ماہ بعد قومی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے، جبکہ پاکستان کرکٹ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز آئندہ ماہ کھیلی جائے گی۔ سلمان علی آغا آئندہ سیریز میں بھی پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وہ رواں سال سب سے زیادہ 34 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے شاہین آفریدی پھر گھٹنے کی انجری کا شکار، بگ بیش لیگ سے باہر ہونے کا خدشہ 27 سالہ شاداب خان نے جون میں آخری بار پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ وہ اس سال کے آغاز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے پہاڑی صوبے لاو کائی میں مسافر کوچ الٹنے سے 7افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کوچ سے 10 افراد کو باہر نکال لیا، جب کہ کئی مسافر اندر پھنسے رہ گئے۔ حادثے کے وقت کوچ میں 19 افراد سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ریڈ بال کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی ریڈ بال ہیڈ کوچ کی جلد تلاش شروع کرے گا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا سے ہوم ٹیسٹ سیریز میں اظہر محمود کو عبوری ذمہ داری دی گئی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی نئے سال کی پہلی ٹیسٹ سیریز مارچ اپریل میں ہے، اگلی ٹیسٹ سیریز میں وقت ہونے پر ریڈ بال کوچ کی فوری تلاش شروع نہیں کی گئی۔
اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریبا 75 لاکھ روپے ماہانہ وصول کرنے والے اظہر محمود مہنگے ترین ملکی کوچز میں شامل تھے۔ برطانوی شہریت کے حامل سابق آل راؤنڈر کا کافی عرصے سے بورڈ کے ساتھ معاہدہ تھا۔ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے دور کوچنگ میں انہیں کہا گیا کہ بطور نائب گروم ہونے پر انہیں ہیڈ کوچ بھی بنا دیا جائے گا تاہم ایسا نہ ہونے پر وہ خاصے اپ سیٹ ہوئے۔ زبانی طور پر ایک آفیشل نے انہیں ٹیسٹ کوچ بنانے کی یقین دہانی بھی کرا دی تھی لیکن اعلان نہ ہونے پر...
