data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251231-06-4

 

محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثات میں صحافی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے، پہلا حادثہ نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ مٹھیانی بائی پر ہوا جہاں تیز رفتار ویگو گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار صحافی ماجد تگڑ جاں بحق ہوگیا ویگو ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جسے جامشورو ٹول پلازہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرا حادثہ قومی شاہراہ پر کھائی قاسم کے قریب ہوا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ کی زد میں آکر موٹر سائیکل دیدار علی، صدام جسکانی اور سیف اللہ ملک شدید زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق ڈرائیور کوچ سمیت فرار ہوگیا زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کیا جہاں پر سیف اللہ ملک زخموں کی تاب نہ سہتے ہوئے دم توڑ گیا، نعش ضروری کارروائی بعد ورثا حوالے کر دی ہے، نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

جسارت نیوز.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا

مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار لے گیا۔

پاکستان نے 30 اور 31 مئی کی درمیانی شب مقبوضہ بھارتی علاقے اُڑی پہنچنے والے پاکستانی نوجوان ذیشان میر کے لیے قونصلر رسائی کی درخواست دے دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی نے بھارتی وزارت خارجہ کو ذیشان میر کے بارے میں خط لکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
  • کراچی: سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے باپ، بیٹا جاں بحق، دوسرا بیٹا زخمی
  • وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائےگا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے بتا دیا
  • کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا گیا
  • کوہستان کرپشن کیس، نیب نے 6 ارب کے ریکور اثاثے خیبر پختونخوا کے حوالے کردیے
  • تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے
  • اوباڑو : تیز آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 50 کے قریب افراد زخمی
  • دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں: بلاول بھٹو زرداری
  • میں بالکل ٹھیک اور صحت مند ہوں؛گلوکارہ طاہرہ سید کی سوشل میڈیا افواہوں کی تردید
  • دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، بلاول بھٹو زرداری