Jang News:
2025-11-03@14:26:42 GMT
کراچی: کسٹمز کا چھاپہ، 10 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل اور دیگر سامان برآمد
اشاعت کی تاریخ: 20th, February 2025 GMT
—فائل فوٹو
کراچی میں کسٹمز نے چھاپہ مار کر 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور دیگر سامان بر آمد کر لیا۔
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائیوں میں 7 کروڑ 38 لاکھ روپے کی اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی میں کسٹمز انفورسمنٹ نے صدر میں متعدد گوداموں پر چھاپوں کے دوران موبائل فونز، ٹیبلٹس، ایئرپوڈز، اسمارٹ واچز ضبط کی ہیں۔
ضبط شدہ سامان میں گٹکے کے پیکٹس، مائع ویپ فلیور اور دیگر سامان بھی شامل ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
کراچی: گلستان جوہر میں جھگیوں میں آتشزدگی کے بعد مکین اپنا بچ جانے والا سامان جمع کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-08-35