چین کا مجموعی فلم باکس آفس فروری میں 15 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا
اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT
چین کا مجموعی فلم  باکس آفس فروری  میں 15 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2025  سب نیوز 
بیجنگ :
 آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں  چین کا مجموعی فلم باکس آفس (بشمول پری سیل) 15 ارب یوآن سے تجاوز کر  گیا ہے اور چینی اینیمشن فلم ‘نیژا 2’ کا ریونیو مجموعی باکس آفس کا 76.                
      
				
فلم “نیژا 2 ” کا مجموعی عالمی باکس آفس (بشمول پری سیل) 13 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ، جو اس وقت عالمی باکس آفس کی فہرست میں 8 ویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ارب یوآن سے تجاوز کر کا مجموعی باکس آفس
پڑھیں:
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات‘ ملکی مجموعی صورتحال پر گفتگو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251102-01-5
 لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی ، معاشی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شریف برادران نے آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ذرئع کے مطابق وزیراعظم نے پاک افغان معاہدے اور دورہ سعودی عرب سے آگاہ کیا۔