Islam Times:
2025-09-18@12:23:28 GMT

بیروت، علمبردار مقاومت کے تشیع جنازہ کی تصویر

اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT

ربیر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے نمائندہ وفد، ایرانی حکام، لبنانی حکومت اور سیاسی رہنماوں کے علاوہ، الجزائر، عراق، یمن، پاکستان، سعودی عرب، بحرین اور آئر لینڈ سمیت 5 براعظموں سے لوگ شہدا کے تشیع جنازہ میں شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

بیروت، علمبردار مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے تشیع جنازہ کی تصویر

اسلام ٹائمز۔ سید المقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشیع جنازہ بیروت لبنان میں منعقد ہوئی۔ علمبردار مقاومت کے تشیع جنازہ میں 79 ممالک سے لوگوں شریک ہوئے۔ ربیر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے نمائندہ وفد، ایرانی حکام، لبنانی حکومت اور سیاسی رہنماوں کے علاوہ، الجزائر، عراق، یمن، پاکستان، سعودی عرب، بحرین اور آئر لینڈ سمیت 5 براعظموں سے لوگ شہدا کے تشیع جنازہ میں شریک ہوئے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

قال اللہ تعالیٰ وقال رسول اللہﷺ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ح م۔ قسم ہے اِس کتاب مبین کی۔ کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ۔ ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے۔ تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔ آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اْس چیز کا رب جو آسمان و زمین کے درمیان ہے اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو۔ کوئی معبود اْس کے سوا نہیں ہے وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے تمہارا رب اور تمہارے اْن اسلاف کا رب جو پہلے گزر چکے ہیں۔(سورۃ الدخان:1تا8)

سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ ارشاد فرماتے ہیں ’’یہ قرآن ،اللہ تعالیٰ کا بچھا ہوا دستر خوان ہے ،جتنی بار ہوسکے خدا کے اس دستر خوان سے سیراب ہوتے رہو ،بلاشبہ یہ قرآن اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا ذریعہ ہے،یہ تاریکیوں کو ختم کرنے والی روشنی اور شفا دینے والی دواہے،یہ مضبوطی سے تھامنے والوں کا محافظ اور عمل کرنے والوں کے لیے ذریعہ نجات ہے،یہ کتاب کسی سے بے رخی اختیار نہیں کرتی کہ اسے منانے کی ضرورت پڑے،اس میں کوئی ٹیڑا پن نہیں کہ اسے سیدھا کرنے کی ضرورت پیش آئے،اس میں کبھی ختم نہ ہونے والے عجیب معانی کا خزانہ ہے اور یہ ایسا لباس ہے جو کثرت استعمال سے پْرانا نہیں ہوتا(مستدرک )

متعلقہ مضامین

  • پروفیسر عبدالغنی بٹ کے نماز جنازہ میں شرکت سے محروم رکھنا ناقابل برداشت اقدام ہے، مولوی محمد عمر فاروق
  • ’بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند ہونا چاہیے‘، رانا ثنا اللہ نے ایسا کیوں کہا؟
  • اللہ نے پاکستان کی عزت رکھی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
  • جامعۃ النجف سکردو میں جشن صادقین (ع) و محفل مشاعرہ
  • قال اللہ تعالیٰ  و  قال رسول اللہ ﷺ
  • محسن نقوی کی تربت آمد، شہید فوجی اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت
  • سپریم کورٹ نے ساس سسر قتل کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کردی
  • مدعی سچ بولے تو فوجداری مقدمات میں کوئی ملزم بھی بری نہ ہو؛سپریم کورٹ نے ساس سسر قتل کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کردی
  • قال اللہ تعالیٰ وقال رسول اللہﷺ
  • گلبرگ ٹائون :اساتذہ کی ٹریننگ اور طلبہ کیلیے پی بی ایل پروگرام کا آغاز