WE News:
2025-07-04@20:03:30 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے کے بعد 309500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1286 روپے اضافے کے بعد 265346  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 243242  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 12 ڈالر اضافے کے بعد 2948 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا سونے کی قیمت میں

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں اضافہ ، مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں افاضے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 685روپے بڑھ کر 3لاکھ 6ہزار 069روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 55روپے کے اضافے سے 3ہزار 871روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 47روپے کے اضافے سے 3ہزار 318روپے کی سطح پر آگئی۔
مزیدپڑھیں:بجٹ کے بعد معروف کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

متعلقہ مضامین

  • ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو گیا
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
  • سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی
  • سونے کی قیمت میں اضافہ ، مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ
  • ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟
  • ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گر گئیں
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
  • تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ڈالر کے نرخ 286.41 پر برقرار