ملک میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز، آج پہلی تراویح کا اہتمام
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں رمضان المبارک کے آغاز پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے قوم کے نام پیغامات
آج عشا کی نماز کے بعد پہلی تراویح کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ کل پہلی سحری ہوگی۔
لوگوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کا چاند اہتمام کے ساتھ دیکھا اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیں۔
دوسری جانب سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آج پہلا روزہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں وزیراعظم نے 20 ارب روپے مالیت کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے
رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ہر طرف مساجد اور گھروں میں درود و سلام کی صدائیں بلند ہورہی ہیں، اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews پہلی تراویح پہلی سحری دعاؤں کا اہتمام رمضان المبارک ماہ مقدس وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پہلی تراویح پہلی سحری دعاؤں کا اہتمام رمضان المبارک ماہ مقدس وی نیوز رمضان المبارک کا
پڑھیں:
پی ٹی آئی احتجاج سے قبل 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں، مراد سعید کب منظر عام پر آرہے ہیں؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews بڑے فیصلے بلوچستان واقعہ پوچھیں فخر سے پی ٹی آئی احتجاج مراد سعید نو مئی کیسز وی نیوز