Jang News:
2025-05-25@09:32:25 GMT

کراچی: قیوم آباد سے بین الاقوامی منشیات فروش گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 20th, March 2025 GMT

کراچی: قیوم آباد سے بین الاقوامی منشیات فروش گرفتار

— فائل فوٹو

ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی میں کراچی میں  منشیات  فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابقڈیفنس پولیس نے کراچی کے علاقے قیوم آباد چورنگی سے بین الاقوامی منشیات فروش گرفتار کر لیا۔

کراچی: 2 منشیات فروش گرفتار، ساتھی خاتون فرار

کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ملزم منشیات  کراچی سے سعودی عرب، قطر، تھائی لینڈ، ملائیشیا لے جاتا تھا۔

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:

نیو کراچی پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سیکٹر 11/D، سیون ڈے چرچ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق، زخمی ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک گروپ کا اہم کارندہ گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت 32 سالہ محمد شبیر ولد گلزار احمد کے طور پر ہوئی ہے، جب کہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول بمعہ گولیاں، دو موبائل فونز، نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • خاتون کا شوہر پر غیرفطری سیکس اور وحشیانہ جنسی تشدد کا الزام، ملزم گرفتار
  • لاہور؛ معمولی جھگڑے پر 55 سالہ شخص کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
  • لاہور سے دن دہاڑے اغوا کی جانے والی خاتون اور بچے باحفاظت بازیاب، گرفتار ملزم کون ہے؟
  • کراچی: شادی کے 6 دن بعد شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش جلا دی، ملزم گرفتار نہ ہو سکا
  • مری؛ سرکاری اسپتال کی ڈاکٹر کے ساتھ مری کے نجی ہوٹل میں زیادتی، ملزم گرفتار
  • لاہور، 15 سالہ سوتیلی بیٹی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ باپ گرفتار
  • راولپنڈی: منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث سب انسپکٹر سمیت 17 پولیس اہلکار نوکری سے برطرف
  • مسافروں کو نشہ آور اشیا کھیلا کر لوٹنے والے گینگ کا سرغنہ، اسٹیج ڈراموں کا پروڈیوسر گرفتار
  • راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں سے تعلقات اور پشت پناہی کا انکشاف
  • نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار